خضدار میں زلزلے کے شدید جھٹکے،زمین میں دراڑیں پڑگئیں، کچے مکان گرگئے

خضدار میں زلزلے کے شدید جھٹکے،زمین میں دراڑیں پڑگئیں، کچے مکان گرگئے

کوئٹہ (ای پی آئی )بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلےکے شدیدجھٹکے شدت 5.5 اور گہرائی 60 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ضلع خضدار کے علاقے گڑھی جو میں پیر کی شام پانچ بجکر 19 منٹ پر زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے۔زلزلےکی شدت 5.5 اور گہرائی 60 کلومیٹر تھی،...
اینٹی کرپشن کوفواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کی اجازت مل گئی

اینٹی کرپشن کوفواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (ای پی آئی ) اینٹی کرپشن کی جانب سے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے تفتیش کی اجازت طلب کرنے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں تفتیش میں شامل کرنے کی اجازت دیدی ہے ۔ تفصیل کے مطابق اینٹی کرپشن کی درخواست پر ڈسٹرکٹ...
شراب کیس، عدالت نے علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دیدیا

شراب کیس، عدالت نے علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دیدیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت ،عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو اشتہاری قرار دے دیا۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام...
30 دن سے زائد کی بلنگ پرنیپرا کا تمام بجلی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

30 دن سے زائد کی بلنگ پرنیپرا کا تمام بجلی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی )بجلی کمپنیوں کی جانب سے ایوریج بل بھیجنے اور 30 دن سے زائد بلنگ کرنے کے انکشاف کے بعد نیپرا نے تمام بجلی کمپنیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں نیپرا کے دفاتر کو شکایات موصول...
پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشین کو گرفتار کر لیا گیا

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشین کو گرفتار کر لیا گیا

کوئٹہ (ای پی آئی ) پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشین کو چمن سے کوئٹہ جاتے ہوئے باب چمن کےقریب لیویز ،پولیس اور ایف سی کی مشترکہ ٹیم دوران چیکنگ فائرنگ ،جوابی فائرنگ میں فرار ہونے کی کوشش ناکام گرفتار کر لیا گیا تفصیل کے مطابق باب چمن کےقریب لیویز ،پولیس اور ایف...
اے آر وائی نیوز 6 بجے کی  ہیڈ لائنز

اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 190ملین پائونڈ کیس نیب ریفرنس سماعت کے لیے منظور، احتساب عدالت نے 6نامزد ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ، ملزمان میں زلفی بخاری، شہزاد اکبر، فرحت شہزادی ، ضیا مصطفی نسیم اور دیگر شامل ، تحریری حکمنامے کے مطابق جج محمد بشیر نے اٹنڈنٹ جیل کو...