عام انتخابات، الیکشن کمیشن کو 17ارب 40 کروڑ روپے کے فنڈزجاری

عام انتخابات، الیکشن کمیشن کو 17ارب 40 کروڑ روپے کے فنڈزجاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) وزارت خزانہ کی جانب سے عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کردیئے گئے ۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو 17 ارب 40 کروڑروپے جاری کردیئے گئے ہیں۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزارت خزانہ...
اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 52 واں یومِ شہادت، پاک فوج کا میجر اکرم شہید نشان حیدر کو شاندار خراج عقیدت پیش،آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ میجراکرم نے 1971 کی جنگ میں دہلی کے محاذ پر دشمن کے حملوں کو پسپا کیا، میجر اکرم کی مزاحمت نے بھارتی فوج کو مادر وطن کےایک انچ پر بھی قبضہ نہیں...
دنیا نیوز 12 بجے کی  ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن میں دائر درخواست کے مطابق درخواست گزار سابقہ ڈپٹی سیکرٹری جنرل اسلام آباد تھے اور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کا انتخابات لڑنے کے خواہشمند تھے۔درخواست کے متن میں کہا...
جیو نیوز 12 بجے  ہیڈ لائنز

جیو نیوز 12 بجے ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 پشاور: ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکا، 3 بچوں سمیت 7 زخمی، پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب سڑک کنارے نصب دھماکا خیز مواد پھٹ گیا جس سے زور دار دھماکا ہوا، دھماکے سے بینک کے شیشے ٹوٹ گئے اور قریب موجود دکانوں کو بھی نقصان...
سماء نیوز12 بجے کی ہیذ لائنز

سماء نیوز12 بجے کی ہیذ لائنز

خبر نمبر1 سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس خاور مانیکا کے گھریلو ملازم محمد لطیف نے بیان ریکارڈ کرا دیا کیس میں تمام چاروں گواہان کے بیانات قلم بند اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کیس کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لیے سماعت 8...
92  نیوز 12  بجے کی ہیڈ لائنز

92 نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 پشاور کے ورسک روڈ پر بارودی موادکا دھماکہ علاقہ لرز اٹھا تین بچوں سمیت چار افراد زخمی قریبی عمارت اور کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے زخمی بچوں کی عمریں سات سے 10 سال کے درمیان ہیں ایس پی ورسک کے مطابق دھماکہ نجی بینک اور سکول کے قریب ہوا چار کلو تک بارودی مواد...