by عابد علی | نومبر 21, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں آرٹیکل 62اور63پر عملدرآمد کرانے کیلئے متفرق درخواست پر سماعت عدالت نے الیکشن کمیشن ، وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں آرٹیکل 62اور63پر عملدرآمد کرانے کیلئے متفرق درخواست پر سماعت...
by عابد علی | نومبر 21, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے حکم امتناع کے باعث آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس کی سماعت 23نومبر تک ملتوی کردی ۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور وائس چیئرمیں پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ...
by عابد علی | نومبر 21, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین سی ڈی اے اور بورڈ ممبران کی تعیناتی چیلنج کرنے کی درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ، عدالت نےکابینہ، داخلہ کے سیکرٹریز اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین...
by عابد علی | نومبر 21, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کیس کے مجرمان کی جانب سے سزائے موت کے خلاف اپیلوں کی لاہور ہائیکورٹ میں سماعت پراسیکیوشن کی جانب سے مہلت مانگنے پر 10 روز تک ملتوی ۔ تفصیل کے مطابق سانحہ سیالکوٹ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے مقدمہ میں مجرم عابد ملہی اور...
by عابد علی | نومبر 21, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کے ڈی آئی خان کے علاقے کلاچی اور جنوبی وزیرستان میں الگ الگ آپریشنز میں 3دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک نوجوان وطن پر شہید ہو گیا۔ ڈی آئی خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس بنیادوں پر...
by عابد علی | نومبر 20, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 فوجی عدالتوں سے متعلق قرارداد سینٹ میں گرما گرمی پارٹی ڈسپلن کے باعث فوجی عدالتوں سے متعلق آئینی ترمیم کو ووٹ دیا تھا اس ووٹ پر پہلے بھی شرمندہ تھا آج بھی شرمندہ ہوں رضاربانی کا اظہار خیال مشتاق احمد بولے قرارداد ایوان پر ڈرون حملہ اور جمہوریت پر وار تھی...