92 نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

92 نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 اگر نتائج پہلے سے طے کرنے ہیں تو الیکشن کا کوئی فائدہ نہیں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا نوشہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب بولے اگر ایک وزیراعظم بنے گا تو دوسرا دھاندلی کا نعرہ لگا کر دھرنا دے گا جو کہتا تھا سب کو جیل میں بھیجے گا وہ خود جیل میں ہے جب جیل...
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کا اجلاس ، تمام ریکارڈ طلب

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کا اجلاس ، تمام ریکارڈ طلب

اسلام آباد (ای پی آئی )فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کا پہلا اجلاس،تمام ریکارڈ طلب کر لیا تفصیلات کے مطابق فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس سابق آئی جی اختر شاہ کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا ذرائع کے مطابق اجلاس میں کمیشن کے رکن ایڈیشنل...
غیر قانونی بھرتی کیس، پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت خارج

غیر قانونی بھرتی کیس، پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت خارج

لاہور(ای پی آئی ) غیر قانونی بھرتی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت خارج کر دی گئی۔ اینٹی کرپشن کورٹ نے پنجاب اسمبلی میں محمد خان بھٹی کی بطور پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس میں پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت کی سماعت...
زیر التوا ء مقدمات کی تعداد کم کرنے میں وکلاء مدد کریں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

زیر التوا ء مقدمات کی تعداد کم کرنے میں وکلاء مدد کریں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے لائرز لاؤنچ کا افتتاح کر دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے اس موقع پر کہا کہ جوڈیشل پالیسی وضع کرنے جا رہے ہیں، جدت پسندی اپنا کر دنیا کے ساتھ چلنا ہے، نئے کیسز کے ساتھ پرانے کیسز بھی سماعت کے لیے مقرر...
خدیجہ شاہ نظر بندی کیخلاف دائردرخواست پرسماعت ملتوی

خدیجہ شاہ نظر بندی کیخلاف دائردرخواست پرسماعت ملتوی

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف رہنما خدیجہ شاہ کی جانب سے نظر بندی کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت 22 نومبرتک ملتوی کردی گئی ۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے جہانزیب امین کی درخواست پر سماعت کی وکیل درخواست گزار نے کہا...
بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کا انکشاف

بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کا انکشاف

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان میں اوور بلنگ کے نام پر اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا ،اگست میں تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی صارفین سے اربوں روپے زائد کے بل وصول کیے جانے کا انکشاف ۔ ذرائع کے مطابق، پہلے سے مہنگی بجلی کے باوجود صارفین سے اوور بلنگ...