by عابد علی | نومبر 16, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں شوہر کے ساتھ تنہائی میں ملاقات کیلئے دائر درخواست پر بشریٰ بی بی کی جانب سے دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار درخواست کسی...
by عابد علی | نومبر 15, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 پاکستان اور آئی ایم یف کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے، اس حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے تمام معاشی اہداف حاصل کرلیے ہیں، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کو70کروڑ ڈالر قرضے کی قسط جاری کرنے کی...
by عابد علی | نومبر 15, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، بابر اعظم کپتانی سے مستعفی ، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے استعفے کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں بابر اعظم نے کہا...
by عابد علی | نومبر 15, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 القادر ٹرسٹ کیس نیب کی چیئرمین سے تفتیش، 2 افسر اڈیالہ میں تفتیش کریں گے، اجازت لے لی ۔ نیب ٹیم میں عمر ندیم اور عاصم منیر شامل ہیں۔ پراسیکیوٹر روح الامین اور ہارون بلوچ بھی شامل، تفتیش کے بعد فریقین کو دوبارہ سنا جائے گا۔ چیئرمین کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا...
by عابد علی | نومبر 15, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 بابراعظم کی ٹیسٹ میں کپتانی برقرار، ون ڈے کی کپتانی کا فیصلہ بعد میں ہوگا، قومی کپتان کی چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکااشرف سے ملاقات، ایشیا کپ اور ورلڈ کپ میں ٹیم کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ بھی پیش، بابراعظم نے ناقص کارکردگی کی ذمہ داری قبول کر لی ۔ وائیٹ بال کی...
by عابد علی | نومبر 15, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
راولپنڈی(ای پی آئی ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 14 اور 15 نومبر کی درمیانی رات کو خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا۔...