فواد چوہدری کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ،پولیس کے حوالے

فواد چوہدری کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ،پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو مجرمانہ دھمکی کے کیس میں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ تفصیل کے مطابق تھانہ آبپارہ پولیس سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو بکتر بند...
دنیا نیوز12 بجے کی  ہیڈ لائنز

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 قومی ٹیم شکستوں کے بھنور سے نکل آئی کیویز کے خلاف بڑی فتح سے ٹیم کا مورال بلند قومی ٹیم نے ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت کامیابی سمیٹی کرکٹ لورز جھوم اٹھے بینگلورو کے میدان میں منڈلاتے بادلوں تلے فخر زمان کے چھکوں کی برسات نے کیوی باولرز کو گھما کے رکھ دیا۔۔۔ خبر...
شفاف انتخابات کا انعقاد ،لیول پلینگ فیلڈ کی فراہمی ،الیکشن کمیشن ”بے اختیار”قرار

شفاف انتخابات کا انعقاد ،لیول پلینگ فیلڈ کی فراہمی ،الیکشن کمیشن ”بے اختیار”قرار

اسلام آباد ( ای پی آئی )سینئر صحافی محسن بیگ نے شفاف اور آزادانہ انتخابات کے حوالہ سے الیکشن کمیشن کو ”بے اختیار” قرار دے دیا نجی ٹی وی چینل پر پروگرام کے دوران میزبان کی جانب سے سیاسی جماعتوں کی طرف سے صاف اور شفاف انتخابات کے حوالہ مطالبہ کے حوالہ سے...
حکومت کا پیٹرولیم کے اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ

حکومت کا پیٹرولیم کے اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) نگراں حکومت نے اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر کے لیے فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگراں حکومت نے پیٹرولیم کے اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے، یہ فیصلہ مشرق وسطیٰ کی صورتِ حال کے باعث کیا گیا۔ اوگرا عالمی ماہرین کی مدد...
مزید 7 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان اپنے ملک واپس چلے گئے

مزید 7 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان اپنے ملک واپس چلے گئے

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ 4 نومبر کو 7135 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے ملک واپس گئے جن میں 2330 مرد، 1765 خواتین اور 3040 بچے شامل تھے۔ افغانستان روانگی کے لیے 186 گاڑیوں میں260...
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان غزہ روانہ ہو گئے

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان غزہ روانہ ہو گئے

اسلام آباد(ای پی آئی )جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اسرائیل کے حملے کی زد میں آنے والے فلسطینیوں کی مدد کیلئے غزہ روانہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمان کسی بھی مسلم ملک کے پہلے مذہبی سیاسی رہنما ہیں جو جنگی علاقے کے سفر پر گئے ہیں۔...