by عابد علی | نومبر 5, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 دلی میں سانس لینا دشوار فضائی آلودگی سنگین سموگ سے بھارت میں ورلڈکپ کی ٹیمیں پریشان سری لنکا نے ہفتے کو ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیابنگلہ دیشی اسکواڈ کی ماسک پہن کر ٹریننگ فضائی آلودگی میں دلی دنیا بھر میں پہلے نمبر پر صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں آئی سی سی...
by عابد علی | نومبر 5, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی فضا انتہائی زہریلی ایئر کوالٹی انڈیکس انتہائی سنگین حد 700 بھی کراس کر گیا سموگ کی وجہ سے سانس لینا بھی وبال جان شہریوں کو آنکھوں میں جلن اور گلے میں خراش کا سامنا میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی میں آسمان دھوئیں کی ایک موٹی تہہ...
by عابد علی | نومبر 5, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان شعیب شاہین نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی گرفتاری کی ذمے داری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک پر ڈال دی۔ انھوں نے کہا کہ اسد قیصر نے پرویز خٹک کے ایک حریف کو پی ٹی آئی میں شامل کروایا...
by عابد علی | نومبر 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو مجرمانہ دھمکی کے کیس میں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ تفصیل کے مطابق تھانہ آبپارہ پولیس سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو بکتر بند...
by عابد علی | نومبر 5, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 قومی ٹیم شکستوں کے بھنور سے نکل آئی کیویز کے خلاف بڑی فتح سے ٹیم کا مورال بلند قومی ٹیم نے ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت کامیابی سمیٹی کرکٹ لورز جھوم اٹھے بینگلورو کے میدان میں منڈلاتے بادلوں تلے فخر زمان کے چھکوں کی برسات نے کیوی باولرز کو گھما کے رکھ دیا۔۔۔ خبر...
by عابد علی | نومبر 5, 2023 | ٹاپ سٹوریز, پاکستان
اسلام آباد ( ای پی آئی )سینئر صحافی محسن بیگ نے شفاف اور آزادانہ انتخابات کے حوالہ سے الیکشن کمیشن کو ”بے اختیار” قرار دے دیا نجی ٹی وی چینل پر پروگرام کے دوران میزبان کی جانب سے سیاسی جماعتوں کی طرف سے صاف اور شفاف انتخابات کے حوالہ مطالبہ کے حوالہ سے...