جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 ثانیہ کی تصاویر میں شعیب نہیں، شعیب کی تصاویرمیں ثانیہ نہیں، دونوں اسٹارز اپنے بیٹے کی سالگرہ میں ایک ہی چھت تلے موجود لیکن سوشل میڈیا پر ایک بھی فیملی پکچر شیئر نہیں کی ، ثانیہ نے اپنی بیٹے اذہان کی سالگرہ کی تصاویر شیئر کی ہیں ان تصاویرمیں ثانیہ کے والدین ،...
دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کے منصوبے کا کسی خاص قومیت سے تعلق نہیں ہے ، منصوبے کا اطلاق غیر قانونی مقیم افراد پرہوتا ہے ، انخلا کا فیصلہ پاکستان کے قوانین کے تحت کیا گیا ہے رجسٹر ڈ غیر ملکیوں پر اطلاق نہیں ہوگا، پاکستان نے افغان بھائیوں کی چالیس سال...
92 نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

92 نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 عام انتخابات مقررہ وقت پر اور شفاف اور منصفانہ ہوں گے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے واضح کر دیا پنجاب حکومت کے ساتھ اعلی سطح کی میٹنگ نگران وزیر اعلی پنجاب صوبائی وزرا اور الیکشن کمیشن کے چاروں ممبرز کی شرکت وزیر اعلی محسن نقوی نے عام انتخابات کے لیے...
لاپتہ افراد کیس ،سندھ پولیس نے 6 لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیارپورٹ پیش

لاپتہ افراد کیس ،سندھ پولیس نے 6 لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیارپورٹ پیش

کراچی(ای پی آئی ) لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے شہریوں کو بازیاب کرانے اور محکمہ داخلہ، محکمہ پولیس اور دیگر اداروں کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی...
خیرپور،باراتیوں کی کشتی دریا میں الٹنے سے 11 افراد ڈوب گئے

خیرپور،باراتیوں کی کشتی دریا میں الٹنے سے 11 افراد ڈوب گئے

خیرپور (ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ خیرپور میں باراتیوں سے بھری کشتی دریا میں الٹ گئی11 افراد ڈوب گئے 5 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ، باقی افراد کی جاری ہے۔ تفصیل کے مطابق خیرپور نارا کے نواحی علاقے میں واقع گاؤں چمڑ جمال دین شر کے رہائشی اڈوئی پتن سے کشتی پر سوار ہوکر...
عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست پرنوٹسز جاری

عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست پرنوٹسز جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان ٹحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں بیٹوں سے ہر ہفتےبات کرانے کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے جواب طلب کرلیا ۔ تفصیل کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کی...