بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

ژوب (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ سے 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا اور...
پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس ،ہم آئین اور قانون سازوں کی نیت دیکھ رہے ہیں،سپریم کورٹ

پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس ،ہم آئین اور قانون سازوں کی نیت دیکھ رہے ہیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کل ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ نے سماعت کی ، دوران سماعت،اضافی دستاویز میں پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کی پارلیمنٹ کارروائی کا ریکارڈ جمع کرایا...
اے آر وائی نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز

خبر نمبر1 حماس کی یلغار نے اسرائیلی معیشت کا بھٹا بٹھا دیا، اسرائیل معیشت بچانے کیلئے 45ارب ڈالر دینے پر مجبور، اسرائیلی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 8سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی گرتی قیمتوں میں پھر اضافہ ہونے لگا۔ خبر نمبر 2 نگران...
جیو نیوز3 بجےکی ہیڈلائنز

جیو نیوز3 بجےکی ہیڈلائنز

خبر نمبر1 سماعت کے دوران دلائل کے لیے وقت نہ دینے پر درخواست گزار کے وکیل امتیاز صدیقی کا چیف جسٹس فائز عیسیٰ سے احتجاج، کہا مجھے نہ سننا ناانصافی ہے ، جناب آپ چیف جسٹس کا وکلاء سے رویہ ٹھیک نہیں ہے ۔ اسی لیے خواجہ طارق آج سپریم کورٹ نہیں آئے ہیں ۔ چیف جسٹس فائز...
توشہ خانہ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی نے فیصلہ معطل کرنے کی درخواست دائرکر دی

توشہ خانہ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی نے فیصلہ معطل کرنے کی درخواست دائرکر دی

اسلام آباد ہائیکورٹ (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے توشہ خانہ فوجداری کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دی گئی ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل ڈویژن بینچ نے...
پاکستان کی یورپی ممالک کو برآمدات میں اضافہ

پاکستان کی یورپی ممالک کو برآمدات میں اضافہ

کراچی(ای پی آئی ) جنوبی یورپی ممالک کے ساتھ فاضل تجارت کے حجم میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ان ممالک کو پاکستانی برآمدات میں 2.92 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ ان ممالک سے پاکستان کو درآمدات میں سالانہ 65.06 فیصدکی کمی ریکارڈ...