by عابد علی | ستمبر 26, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
خیبر (ای پی آئی ) سکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر کے علاقے تیرہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن 3 دہشتگرد ہلاک ۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع خیبر کے علاقے تیرہ میں آپریشن کیا جس میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 3 دہشتگرد مارے گئے۔...
by عابد علی | ستمبر 26, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )وقف متروکہ املاک کی جانب سے لال حویلی کو سیل اور رجسٹری منسوخ کرنے خلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر درخواست پر سماعت ،عدالت برہم جواب طلب کرلیا سماعت ملتوی ، تفصیل کے مطابق لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں لال حویلی سیل اور رجسٹری...
by عابد علی | ستمبر 26, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پرلاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں سماعت ، عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو بازیاب کرکے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ...
by عابد علی | ستمبر 26, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اٹک(ای پی آئی )سائفر کیس کی اٹک جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کی سماعت پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر...
by عابد علی | ستمبر 25, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی ان کے وکیل نعیم حیدر...
by عابد علی | ستمبر 25, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چرچ آف پاکستان اور بشپ آف رائیونڈ کے ناظم و صدر ڈاکٹر آزاد مارشل کی سربراہی میں مسیحی برادری کے 13 رکنی وفد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی...