by عابد علی | ستمبر 16, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی پولیس کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے ناقابل سماعت قرار دے دی۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تحریری...
by عابد علی | ستمبر 16, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی) کراچی کے علاقہ چاکیواڑہ میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسمگل شدہ ایرانی پٹرول برآمد کرلیا ملزم فرار ، ترجمان ایس ایس پی سٹی امجد حیات کے مطابق چاکیواڑہ پولیس نے دوران کارروائی 790 لیٹر سے زائد غیر قانونی ایرانی پٹرول اور پٹرول...
by عابد علی | ستمبر 16, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی) حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں میںاضافہ جماعت اسلامی نے مسترد کر دیا ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنے کا اعلان ۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...
by عابد علی | ستمبر 15, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی) سندھ کے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کی تیاریاں مکمل ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص کی زیر نگرانی کچے میں آپریشن کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے نگران سندھ حکومت کے فیصلے پر عملدرآمد...
by عابد علی | ستمبر 15, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی وزیر کے خلاف سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت جوڈیشل...
by عابد علی | ستمبر 15, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی ) پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کوئٹہ کے علاقے تنگی ولی میں دہشت گردوں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ ۔ دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے...