by عابد علی | اگست 2, 2023 | تازہ ترین, سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی)پی این ایس طارق کو کراچی شپ یارڈ میں لانچ کردیا گیا۔ پاک بحریہ کے جنگی بحری جہاز پی این ایس طارق کی لانچنگ کراچی شپ یارڈ پر ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف،ترکیہ کے نائب صدر سیودت یلماز سمیت اعلی عسکری قیادت شریک ہوئی۔ پی این ایس طارق کو تعمیر کے بعد...
by عابد علی | اگست 2, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین پر 22 اگست کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی ہے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ چئیرمین پی ٹی آئی کے وکیل شعیب...
by عابد علی | اگست 2, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔ چیف جسٹس پاکستان نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ...
by عابد علی | اگست 2, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ احتساب کے عمل سے بچنے کے لیے راہ فرار اختیار کی جا رہی ہے، توشہ خانہ کے تحائف لیے گئے اور فروخت کیے گئے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطااللہ تارڑ نے کہا کہ ایک نامی گرامی مجرم جس پر...
by عابد علی | اگست 1, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو جناح ہاس حملہ کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی نے دوبارہ طلب کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین کو 4 اگست کو جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کو تھانہ سرور...
by عابد علی | اگست 1, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)رواں ماہ میں دو سپر مون ہوں گے، پہلا نظارہ آج اور دوسرا 30 اگست کو ہوگا۔ ماہر فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ آج چاند زمین کے انتہائی قریب اور معمول سے 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد روشن نظر آئے گا۔ واضح رہے کہ ایک ماہ میں دوبار فل مون کو بلو مون...