میئر کراچی جب نوٹس لیتے ہیں کرپشن مزید بڑھ جاتی ہے، حافظ نعیم الرحمن

میئر کراچی جب نوٹس لیتے ہیں کرپشن مزید بڑھ جاتی ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(ای پی آئی) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرتضی وہاب تو صرف ایک چہرہ ہے پیچھے کام کرنے والے وڈیرے ہیں، انھوں نے کہا کہ اس وقت ایک صوبے میں دو نظام چل رہے ہیں، ہمارے نمائندوں کے پاس اختیارات نہیں لیکن کام کی...
کندھ کوٹ، پولیس کا کامیاب آپریشن 3  لڑکیاں بازیاب

کندھ کوٹ، پولیس کا کامیاب آپریشن 3 لڑکیاں بازیاب

کندھ کوٹ (ای پی آئی) کندن کوٹ پولیس نے ڈیڑھ ماہ قبل اغواء کی گئی 3 لڑکیوں کو کامیاب کارروائی کے بعد بازیاب کروا لیا ۔ کندھ کوٹ کے علاقے گڑھی تیغو میں پولیس اہلکاروں نے دوران آپریشن 3 لڑکیوں کو بازیاب کروالیا ۔ ایس ایس پی عرفان سموں کے مطابق لڑکیاں ڈانسر ہیں، جنہیں...
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزم قرار

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزم قرار

اسلام آباد(ای پی آئی)جوڈیشل کمپلیلس حملہ کیس و دیگر دہشتگردی کے 5مقدمات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی ودیگر ملزموں کیخلاف چالان عدالت میں جمع کروا دیا، پولیس نے چالان میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر کو ملزم قرار دے دیا ہے ، ٹرائل کے باضابطہ...
جلاؤ گھیرائو کیس ،یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

جلاؤ گھیرائو کیس ،یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی مسلم لیگ نون کا آفس جلانے، عسکری ٹاور پر حملے ، تھانہ شادمان نذر آتش کرنے اور دیگر مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کو مختلف مقدمات...
لاہور ہائیکورٹ، جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد

لاہور ہائیکورٹ، جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے زمان پارک میں پولیس پر پٹرول بم پھینکنے اور تشدد کی تحقیقات کیلئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں تین...
آمدن سے زائد اثاثے ، نیب کا عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

آمدن سے زائد اثاثے ، نیب کا عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور(ای پی آئی ) قومی احتساب بیورو (ـنیب )نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کئی بار طلب کرنے کے باوجود پیش نہ ہونے پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو عثمان بزدار گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گرفتاری کے لیے...