by عابد علی | جون 20, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) یہ ایک غلط فہمی ہے کہ صوبہ سندھ میں حکمران جماعت ایک جمہوری جماعت ہے،کراچی میں جو ہوا وہ جمہوریت کے دامن پر ایک بدنماداغ بن گیا ، ہم چاہتے ہیں کہ کراچی میئر کے الیکشن کو معطل کرکے دوبارہ الیکشن کا انعقاد کیا جائے، ان خیالات کا اظہار امیر جماعت...
by عابد علی | جون 20, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو دھمکیاں دینے کے الزام میں ن لیگ رہنمائوں مریم نواز اور رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے دھمکیاں دینے سے متعلق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز اور وزیر...
by عابد علی | جون 20, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) ا متنازعہ ٹوئٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی جانب سے عدالت میں مسلسل پیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔ اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے اعظم سواتی کی مسلسل عدم پیشی کے باعث...
by عابد علی | جون 20, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) حقوق بلوچستان تحریک کا واحد مقصدآئین پاکستان کے مطابق صوبہ کے عوام کے بنیادی حقوق کا حصول ہے ، ہمیں خیرات نہیں چاہیے ، وسائل سے مالامال سرزمین کے مالک ہیں ، مگر صوبہ میں سب سے زیادہ محرومیاں اور غربت ہے ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی...
by عابد علی | جون 20, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد جلائو گھیرائو اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں نامزد پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، میاں اسلم...
by عابد علی | جون 20, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی کی جانب سے دائر درخواست ضمانت عدالت نے منظور کر لی فوری رہا کرنے کا حکم تفصیلات کے مطابق سانحہ 9 مئی کے بعد تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت...