by عابد علی | مئی 19, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک سے متعلق کیس کی سماعت، عدالت نے سموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں بچوں کو ماحولیات سے متعلق خصوصی مضمون پڑھانے کا حکم دیدیا۔ دوران سماعت جسٹس شاہد کریم سموگ رولز اسمبلی سے منظور نہ ہونے پربرہم ہو گئے،عدالت نے کہاکہ فصلوں...
by عابد علی | مئی 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی شرعی عدالت نے ٹرانسجینڈر ایکٹ سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔عدالت نےاپنے فیصلے میں کہا ہے کہ خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے . تفصیل کے مطابق خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف درخواست پر قائم مقام چیف جسٹس...
by عابد علی | مئی 18, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )پی ٹی آئی چیئرمین ،سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری پر ملک بھر میں جلا ئو گھیرائو کرنے اور آرمی تنصیبات پر حملوں کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھی شد ید مذمت کرتے ہوئے ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی حمایت کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق...
by عابد علی | مئی 18, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
پشاور (ای پی آئی ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پولیس کی جانب سے کریک ڈائون کرتے ہوئے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کئے گئے پی ٹی آئی کے کارکنوں،رہنمائوں کی رہائی کےلئے پشاور ہائیکورٹ میں دی گئی درخواست پرعدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ڈپٹی...
by عابد علی | مئی 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد کارکنوں کی جانب سے آرمی تنصیبات پر حملوں اور چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے پاک آرمی پر تنقید کے بعد تحریک انصاف کے رہنمائوں کی جانب سے آرمی تنصیبات پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت اور...
by عابد علی | مئی 18, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بین الاقوامی مذہبی آزادی کی رپورٹ میں پاکستان کے بارے میں کیے گئے بے بنیاد دعوئوں کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کا آئین، تمام پاکستانیوں کے حقوق اور آزادیوں کے تحفظ اور...