by عابد علی | اکتوبر 29, 2024 | بلاگ
ڈاکو کون ہیں؟ لوگ ڈاکو کیوں بنتے ہیں؟ ڈاکو کون پیدا کرتا ہے ؟ ڈاکوٶں کی پرورش کون کس طرح کرتا ہے؟ آج اور کل کے ڈاکو میں کیا فرق ہے؟ ڈاکو راج عروج پر کیوں ہے؟ کچے میں پکا آپریشن کیوں نہیں ہوتا؟ ڈاکوٶں کے خلاف آپریشن میں ہمیشہ پولیس اہلکار کیوں شہید ہوتے ہیں؟ ڈاکوٶں کے...
by عابد علی | اکتوبر 25, 2024 | بلاگ
امید لگائے ہر کوئی خوش تھا نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے ججز کی تقسیم نے عدلیہ کو بطور ادارہ بہت نقصان پہنچایا ہوا تھا یہ وہ وقت تھا جب 16 ستمبر 2023 کو قاضی فائز عیسیٰ بطور چیف جسٹس حلف اٹھانے جا رہے تھے ان سے بہت امیدیں تھیں لیکن وقت نے سب اندازے غلط ثابت کئے قاضی...
by عابد علی | اکتوبر 23, 2024 | بلاگ
قانون بنانا کوئی بڑی بات نہیں ہے لیکن قانون پر عمل کرنا سب سے بڑی بات ہے۔ فطرت بھی ایک مقرر کردہ قانون ہے جو اپنا بدلا کبھی نہیں چھوڑتا کیونکہ قانون میں رحم نہیں ہوتا بس عمل کرنا مقصود ہوتا ہے۔ انسان کا بنایا ہوا قانون کبھی کبہار ”عمل“ کرنے کے نقطے پر آ کر قانون بنانے...
by عابد علی | اگست 13, 2024 | بلاگ
سیاستدانوں کو تو اقتدار کا سورج زوال ہونے کے ساتھ جیل کی کال کوٹھڑی میں ڈالنا کوئی بڑی بات نہیں تھی لیکن یہ شاید پہلی دفعہ ہے کہ کسی سویلین حکومت میں کسی ریٹائرڈ فوجی کو جیل میں ڈالا گیا ہو۔ پرویز مشرف جیسے آئین شکن جنرل کو ریڈ کارپیٹ بچھا کر الوداعی سلامی دی گئی۔...
by عابد علی | اپریل 6, 2024 | بلاگ, سندھ
تصویرمیں نظرآنے والے مناظر کشمیر یا فلسطین میں ہونے والی تباہی کے نہیں اور نظر آنے والے فوجی بھارتی یا اسرائیل نہیں بلکہ صوبہ سندھ کے علاقے کشمور کے ہیں جہاں ڈاکو راج ہے اور لوگ ان علاقوں میں دن کوبھی جانے سے گریز کرتے ہیں کہ ہم کہیں اغواء نہ ہوجائیں ۔ سندھ کے علاقے...
by عابد علی | جنوری 28, 2024 | اسلام آباد, بلاگ
راولپنڈی(ای پی آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان اور انکے دور کے وزیرخارجہ کیخلاف پاکستان کے وفاقی دارالحکومت کی خصوصی عدالت سائفر کیس کی سماعت کررہی ہے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت جاری رکھے ہوئے ہیں،،،اس کیس کی...