by عابد علی | مئی 29, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
راولا کوٹ (ای پی آئی )پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی آزاد کشمیر کے علاقے راولاکوٹ کے نواحی گاؤں حسین کوٹ میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی ،شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگرد...
by عابد علی | مئی 29, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نےپاکستان کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے سخت معاشی اقدامات کی سفارش کر دی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ٹیکس وصولیوں کو بڑھانے، نادہندگان کے خلاف سخت کارروائی اور سبسڈی ختم کرنے سے متعلق متعدد تجاویز...
by عابد علی | مئی 28, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) نے لچین، آذربائیجان میں آذربائیجان کے وزیرِ دفاع کرنل جنرل حسنوف زاکر اسگر اوغلو سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں...
by عابد علی | مئی 28, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
موسیٰ خیل (ای پی آئی ) بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد راڑہ شم اور رڑکن کے علاقوں میں بسوں پر حملوں میں ملوث تھے، سکیورٹی فورسز نے...
by عابد علی | مئی 28, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )پنجاب حکومت نے صوبے کے 17 اضلاع میں صارف عدالتیں ختم کرنے کے کا فیصلہ کرتے ہوئے ترمیمی بل تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ’’دی پنجاب صارف تحفظ (ترمیمی) بل‘‘ کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں جمع کرا دیا گیا ہے، جس کے تحت صارف عدالتوں کے اختیارات ڈسٹرکٹ...
by عابد علی | مئی 28, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی )خیبرپختونخوا کے صوبائی دارلحکومت پشاور میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی ہراسگی معاملے میں اہم پیش رفت ، 18 گریڈ کے افسر کو ملازمت سے برطرف جبکہ مرکزی ملزم طالب علم کو مستقل طور پر جامعہ سے خارج کر دیا گیا ۔ اس حوالے سے خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ...