by عابد علی | اکتوبر 27, 2025 | تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی جانب سے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کےخلاف اپیل پر نوٹس جاری کردیا، عمرایوب نے اپنی درخواستیں واپس لےلیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے عمر ایوب اور...
by عابد علی | اکتوبر 22, 2025 | تازہ ترین
اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمانی پبلک اکاونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے نیشنل لاجسٹک سیل کے ڈیفنس ہاوسنگ سوسائٹی کے رہائشی گھرکی دفترکے لئے خریداری کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کی ہدایت کردی ۔ آڈٹ حکام کے مطابق گھر پیپرا رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خریدا گیا۔کمیٹی اجلاس...
by عابد علی | اکتوبر 21, 2025 | تازہ ترین, کھیل
راولپنڈی (ای پی آئی )پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کی پوری ٹیم 333 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ۔جنوبی افریقی اسپنر کیشو مہاراج نے 7 شکار کئے پاکستانی ٹیم نے دوسرے روز 259 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر...
by عابد علی | اکتوبر 21, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کی ایف آئی اے کی جانب سے جاری نوٹسز کے خلاف درخواست پر سماعت ۔عدالت نے ایف آئی اے سے انکوائری کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین...
by عابد علی | اکتوبر 21, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ میں احکامات کے باوجود سیشن عدالتوں کے ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافہ نہ کرنے پر سندھ حکومت ودیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ۔عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں سیشن عدالتوں کے...
by عابد علی | اکتوبر 21, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
لاہور (ای پی آئی )سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے آفیشل نتائج جاری کر دیے گئے جس میں عاصمہ جہانگیر گروپ نے میدان مار لیا۔بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب اور سندھ سے ممبر ایگزیکٹو کمیٹی کی 9 نشستوں پر عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار منتخب ہوئے ۔ جاری...