by عابد علی | ستمبر 25, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں ۔ درخواستوں پرسماعت 7 اکتوبر کو ہو گی ۔ جسٹس انعام امین منہاس درخواستوں پر سماعت کریں گے۔عمران خان...
by عابد علی | ستمبر 25, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں عمر قید کی سزا کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے سزا کالعدم قرار دیکر ملزم کو بری کردیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبہر گل نے کیس کی سماعت کی ، دوران سماعت جسٹس عبہر گل نےامریکی...
by عابد علی | ستمبر 25, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں پراپرٹی ٹیکس میں اضافے اور ٹیکس نوٹسز کے اجرا کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا ۔ تفصیل کے کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے اسلام آباد میٹرپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس...
by عابد علی | ستمبر 24, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ لاہور نے جرم ثابت ہونے پرپب جی گیم سے متاثر ہو کروالدہ، بھائی اور 2 بہنوں کے قاتل مجرم کو 100 سال قید اور چالیس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی تفصیل کے مطا بق سیشن کورٹ لاہور نے کاہنہ میں پب جی گیم کھیلتے ہوئے والدہ، بھائی اور 2...
by عابد علی | ستمبر 24, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکٹر ای الیون میں شہری کو پلاٹ کا قبضہ نہ دینے کیخلاف کیس کی سماعت ،عدالت نے سی ڈی اے کو آئندہ سماعت تک متاثرہ شہری کو پلاٹ کا قبضہ دینے کی ہدایت کردی۔ تفصیل کے مطابق اسلام آبادکے سیکٹر ای الیون میں شہری کو پلاٹ کا...
by عابد علی | ستمبر 24, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آپ پاکستان میں ریسوریس گروپ آف پاکستان کے الیکشن کی اجازت سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ،عدالت عظمیٰ نے درخواست مسترد کردی۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی،جسٹس محمد شفیع...