وفاقی حکومت کا ناقص کارکردگی پر وفاقی کابینہ میں رد بدل کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا ناقص کارکردگی پر وفاقی کابینہ میں رد بدل کا فیصلہ

اسلام آباد (عابد علی آرائیں)وفاقی حکومت نے ناقص کارکردگی پر وفاقی کابینہ میں رد بدل کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق چار وزرا کو فارغ کیے جانے کا امکان ہے اور چار نئے وزرا کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق ایم این اے چوہدری نصیراحمد عباس سدھو کو وفاقی...
پاکستان پرقرضوں کے بوجھ میں مسلسل اضافہ، واجبات 89ہزار 834ارب روپےہوگئے

پاکستان پرقرضوں کے بوجھ میں مسلسل اضافہ، واجبات 89ہزار 834ارب روپےہوگئے

اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان پرقرضوں کے بوجھ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور ملک پر قرضے اور واجبات تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچتے ہوئے ریکارڈ89 ہزار834ارب روپےہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پر قرضوں کا بوجھ مزید بڑھ گیا ہے اور رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ...
کم لاگت کے گھروں کی تعمیر کیلئے شرح سود میں سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ

کم لاگت کے گھروں کی تعمیر کیلئے شرح سود میں سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی )حکومت نے تعمیراتی صنعت کے فروغ کے لیے کم لاگت کے گھروں کی تعمیر کی حوصلہ افزائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں 3 سے 5 مرلہ کے کم لاگت گھروں کے لیے کمرشل بینکوں کے قرضوں پر شرح سود میں سبسڈی فراہم کرنے کی تجویز کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ ذرائع...
پائیدار ترقیاتی اہداف کا حصول ،پارلیمنٹیرینز بلاک کی تخصیص کم کرنے کا فیصلہ

پائیدار ترقیاتی اہداف کا حصول ،پارلیمنٹیرینز بلاک کی تخصیص کم کرنے کا فیصلہ

اسلام آبا(ای پی آئی )حکومت نے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے پروگرام کے تحت آئندہ مالی سال 2025-26 کے دوران پارلیمنٹیرینز کے لیے بلاک کی تخصیص کم کرکے 50 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے پارلیمنٹیرینز کے لیے بلاک کی تخصیص کو جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے...
پاک بھارت جنگ ، عالمی طاقتیں پاکستان کی جنگی حکمت  سے حیران

پاک بھارت جنگ ، عالمی طاقتیں پاکستان کی جنگی حکمت سے حیران

اسلام آباد(ای پی آئی )دنیا بھر میں پاک بھارت حالیہ جنگ کے حوالے سےپاکستان کی جنگی حکمت عملی کا مختلف پہلوئوں سے جائزہ لیا جارہا ہے اور کوشش کی جارہی ہے کہ آخر بھارت کی فوج پاکستان کیخلاف اتنی کمزور کیوں ثابت ہوئی؟۔ اس ضمن میں امریکی عسکری جریدے نیشنل انٹریسٹ نے...
پاک، بھارت فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئر لائنز کو 400 کروڑ روپے کا نقصان

پاک، بھارت فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئر لائنز کو 400 کروڑ روپے کا نقصان

اسلام آباد(ای پی آئی ) پہلگام واقعہ کے بعد بھارتی اقدامات کے جواب میں پاکستان کی جانب سے بھارتی ایئرلائنز کے لئے فضا حدود کی بندش سے بھارت کو بھاری نقصان ، پاکستان کی فضائی حدود کی بندش کے 19 روز میں بھارتی ایئر لائنز کو 400 کروڑ روپے سے زائد کا معاشی نقصان اٹھانا...