by عابد علی | اپریل 19, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں زرعی شعبے کی بحالی، جدت اور پائیدار ترقی کے اہداف کے تحت نوجوان زرعی ماہرین، سائنسدانوں، محققین، کاروباری شخصیات اور برآمدکنندگان پر مشتمل اعلی سطح کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے زراعت میں...
by عابد علی | اپریل 19, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
لاہور (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 10 ارب ہرجانہ کیس کی سماعت ۔وزیراعظم شہباز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ،بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی جرح کے دوران بجلی بند ہوگئی،سماعت ملتوی ۔ تفصیل کے...
by عابد علی | اپریل 19, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آبادہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگرنے این اے 18 ہری پور الیکشن دھاندلی کیس کے خلاف پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی درخواست کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ قائمقام چیف جسٹس نے 6 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔عدالت...
by عابد علی | اپریل 19, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی )اڈیالی جیل روالپنڈی میں خصوصی عدالت کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر کے خلاف 9 مئی مقدمات کی سماعت ،9 مئی کے 13 مقدمات میں ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کردی گئیں، فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کردی۔ تفصیل کے مطابق 9 مئی کے 13 مقدمات...
by عابد علی | اپریل 18, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بنچ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آرمی ایکٹ میں اگر سویلینز کو لانا ہوتا تو اس میں الگ سے لکھا جاتا۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی...
by عابد علی | اپریل 18, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین, پاکستان
جناح اسپتال کراچی کے میڈیکل آئی سی یو میں تیمارداروں کی جانب سے گزشتہ رات ڈاکٹر پر ہونے والے تشدد کے خلاف متاثرہ ڈاکٹر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔جناح اسپتال میں ڈاکٹرز پر تشدد کے واقعے کے خلاف صدر تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جس میں 12 افراد کو نامزد کیا...