سماء نیوز کی 12 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

سماء نیوز کی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

1 نو مئی کے تمام مقدمات میں 4 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم برقرار،سپریم کورٹ نے 9 مئی مقدمات میں سینیٹر اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا جبکہ پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس کو گرفتار کرنے سے روک دیا جبکہ امتیاز شیخ کی عبوری ضمانت میں...
ایکسپریس نیوز 12بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں

ایکسپریس نیوز 12بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں

1 بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 اہلکار شہید اور 19 زخمی ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا دشت روڈ پر کھنڈ مہسوری کے قریب ہوا، دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کو نشانہ بنایا...
ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو گرفتار کرکے گنجا کرنا ناقابل قبول ہے ،لاہور ہائیکورٹ

ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو گرفتار کرکے گنجا کرنا ناقابل قبول ہے ،لاہور ہائیکورٹ

لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں پتنگ بازوں اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو گنجا کر ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ، پولیس نے عدالت میں معافی مانگ لی۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران ڈی آئی جی آپریشنز لاہور، ڈی...
لاپتا شہری کیس :سندھ ہائیکورٹ کادرخواستگزار کی مرضی  سےمقدمہ درج کرنے کا حکم

لاپتا شہری کیس :سندھ ہائیکورٹ کادرخواستگزار کی مرضی سےمقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی (ای پی آئی)سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ شہری کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ،عدالت کا پولیس کو درخواست گزار کی مرضی سے مقدمہ درج کرنے کا حکم ۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میںجسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے روبرو میر پور بٹھورو سے لاپتا...
اسلام آباد :پروفیسرخورشید کی غائبانہ نمازجنازہ  ادا کردی گئی،خدمات پر زبردست خراج تحسین

اسلام آباد :پروفیسرخورشید کی غائبانہ نمازجنازہ ادا کردی گئی،خدمات پر زبردست خراج تحسین

اسلام آباد(ای پی آئی )جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر، عالمی سطح پر معروف ماہر معاشیات، بہترین پارلیمنٹرین و سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کی غائبانہ نماز جنازہ ادارہ نور حق میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی امامت میں ادا کی گئی جس میں بڑی...
اسلام آباد ہائیکورٹ، صحافی احمد نورانی کے بھائیوں کی عدم بازیابی،والدہ مایوس لوٹ گئیں

اسلام آباد ہائیکورٹ، صحافی احمد نورانی کے بھائیوں کی عدم بازیابی،والدہ مایوس لوٹ گئیں

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ 28 دن سے اسلام آباد سے لاپتہ دو بھائیوں کی بازیابی درخواست پر سماعت جاری،جسٹس انعام امین منہاس سماعت کر رہے ہیں ۔ دوران سماعت ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ عدالت کے سامنے پیش دو لاپتہ بیٹوں کی درخواست گزار والدہ...