جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 3 اہم خبریں

جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 3 اہم خبریں

1 شہباز حکومت میں ملک سے 20 لاکھ لوگ ہجرت کرچکے ہیں: مزمل اسلم کا دعویٰ، شہباز شریف حکومت میں ملک سے 20 لاکھ لوگ ہجرت کرچکے ہیں، جب پڑھے لکھے تربیت یافتہ لوگ ملک چھوڑ چکے تو کیا خاک ترقی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ترسیلات میں اضافہ ملک کی ترقی نہیں بلکہ پستی کی نشاندہی کر...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ملک گیر ہڑتال کی تردید,کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران عبدالسمیع خان نے کہا کہ 4 مارچ کو پیٹرول پمپس بندکرنے اور ہڑتال سے ہماراتعلق نہیں۔ رمضان میں کسی قسم کی کوئی ہڑتال نہیں کررہے۔ ہم نے4 مارچ کو کسی ہڑتال کا اعلان نہیں کیا،...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

1 مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزمان ارمغان اور شیراز کے ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع،سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں مصطفی عامر قتل کیس کی سماعت ہوئی، جہاں پولیس نے ملزمان ارمغان اور شیراز کو پیش کیا، ملزم ارمغان کی جانب سے عابد زمان ایڈووکیٹ نے وکالت نامہ...
لگتا ہے انسداد دہشت گردی عدالتوں کے ججز کی انگریزی کے کافی مسائل ہیں، جسٹس محمد علی مظہر

لگتا ہے انسداد دہشت گردی عدالتوں کے ججز کی انگریزی کے کافی مسائل ہیں، جسٹس محمد علی مظہر

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیلوں پر سماعت ،سول سوسائٹی کے وکیل فیصل صدیقی کے دلائل جاری ،سماعت ملتوی ۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7...
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

1 رمضان کے دوران اسلام آباد کے شہریوں کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ,اسلام آباد کے 17 مقامات پر فیئر پرائس شاپس قائم کی جائیں گی اور اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے شاپس کی فہرست جاری کر دی ہے۔فیئر پرائس شاپس پر شہری ہول سیل ریٹ پر اشیاء خورونوش خرید سکیں گے۔جی نائن مرکز،...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کی دریافت کےلئے معاہدے پر دستخط,وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی موجودگی میں معاہدے پر دستخط کی تقریب پختونخوا ہاوس اسلام میں منعقد ہوئی۔ وفاقی وزارت پیٹرولیم ، محکمہ توانائی خیبر پختونخوا کے علاوہ شراکت دار کمپنیوں کے اعلی حکام نے شرکت...