کندھ کوٹ: ڈاکو راج کیخلاف دوسرے روز بھی شٹرڈاؤن  ہڑتال

کندھ کوٹ: ڈاکو راج کیخلاف دوسرے روز بھی شٹرڈاؤن ہڑتال

کندھ کوٹ(ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ کندھ کوٹ میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ کے خلاف آل پارٹیز موومنٹ اور شہری اتحاد کی کال پر دوسرے روز بھی تاجروں کی جاب سے شٹرڈاؤن ہڑتال ۔شہر کے چھوٹے بڑے کاروباری مراکز مکمل طور پر بندرہے ، احتجاج کے دوسرے روز شہریوں نے پریس کلب...
سانحہ 9 مئی:  ملٹری کورٹ نے 25 ملزمان کو سخت سزائیں سنا دیں ، تفصیلات جاری

سانحہ 9 مئی: ملٹری کورٹ نے 25 ملزمان کو سخت سزائیں سنا دیں ، تفصیلات جاری

اسلام آباد (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سانحہ 9 مئی 2023 میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنا دی گئی ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جن افراد کو سزائیں سنائی گئیں ہیں ان کی فہرست جاری کر دی گئی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جن افراد کو...
شریعت اپیلیٹ بینچ کے جج جسٹس قبلہ ایازکا چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کواسلامک یونیورسٹی کےانتظامی امورپرخط

شریعت اپیلیٹ بینچ کے جج جسٹس قبلہ ایازکا چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کواسلامک یونیورسٹی کےانتظامی امورپرخط

اسلام آباد (ای پی آئی )شریعت اپیلیٹ بینچ کے جج جسٹس قبلہ ایازنے چیف جسٹس کو اسلامک یونیورسٹی کے انتظامی امور پر خط لکھ دیا ۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو شریعت اپیلیٹ بینچ کے جج جسٹس قبلہ ایاز نے لکھے گئے خط میں قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کے کنڈیکٹ اور کارکردگی...
نان فائلرز کیخلاف گھیرا تنگ

نان فائلرز کیخلاف گھیرا تنگ

ایف بی آر نے پارلیمنٹ سے نان فائلرز کے خلاف اختیارات مانگ لئے نان فائلرز پر کاروبار اور خریداری کیلیے بڑی پابندیاں لگانے کی تجویز زیر غور ہیں۔ جس کے بعد نان فائلرز کی زندگی تنگ بھی ہوسکتی ہے۔ تفصیلات اس وی لاگ میں...
گھوٹکی :چیف جسٹس پاکستان کی آمد پر شہید صحافی نصراللہ گڈانی کے ورثاء کا احتجاج

گھوٹکی :چیف جسٹس پاکستان کی آمد پر شہید صحافی نصراللہ گڈانی کے ورثاء کا احتجاج

گھوٹکی، ( ای پی آئی ) چیف جسٹس آف پاکستان یحیی آفریدی کی گھوٹکی آمد کے موقع پر شہید صحافی نصراللہ گڈانی کے ورثا کا احتجاج ،واقعہ کا از خود نوٹس لینے کا مطالبہ ۔ تفصیل کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان یحیٰ آفریدی سندھ کے ضلع گھوٹکی میں سیشن کورٹ پہنچنے پر شہید صحافی...
کندھ کوٹ :اغوا ء برائے تاوان کی وارداتوں میں اضافہ ،جے یو آئی ف کا شدید احتجاج

کندھ کوٹ :اغوا ء برائے تاوان کی وارداتوں میں اضافہ ،جے یو آئی ف کا شدید احتجاج

کندھ کوٹ (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں بڑھتی ہوئی اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کے خلاف جے یو آئی ف کی جانب سے ایس ایس پی آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا ، بڑی تعداد میں سیاسی سماجی مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ سول سوسائٹی کے لوگوں کی شرکت پولیس کی نااہلی کے...