پاکستان میں مستحکم جمہوریت کیلئے آزادی اظہار بنیادی شرط ہے، جرمن، نیدرلینڈکے سفارتی نمائندوں کا اظہار خیال

پاکستان میں مستحکم جمہوریت کیلئے آزادی اظہار بنیادی شرط ہے، جرمن، نیدرلینڈکے سفارتی نمائندوں کا اظہار خیال

اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان میں تعینات جرمن سفیر الفریڈ گراناس کا کہنا ہے کہ آزاد صحافت جمہوریت کے لیے پیشگی شرط اور جمہوریت کی مضبوطی کے لئے آزاداور غیر جانبدار میڈیا کا ہونا ضروری ہے ۔ صحافتی مباحثے میں گفتگو کے دوران چارج ڈی افیئرز نیدرلینڈ ایمبیسی نے کہاکہ...
اقوام متحدہ عالمی امن و سلامتی کے مسائل  طاقت کے بجائے اصولوں کی بنیاد پر حل کرے، مقررین کا مطالبہ

اقوام متحدہ عالمی امن و سلامتی کے مسائل طاقت کے بجائے اصولوں کی بنیاد پر حل کرے، مقررین کا مطالبہ

اسلام آباد (ای پی‌آئی ) آمدہ ‘یوم کشمیر کو یوم سیاہ’ کے طورپر منانے کے تناظر میں، انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں انڈیا سٹڈی سینٹر نے "اقوام متحدہ اور جموں و کشمیر تنازع” کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا –...
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی بریسٹ کینسر آگاہی مہم 2024؛ نوری ہسپتال میں آگاہی سرگرمی اور واک کا انعقاد

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی بریسٹ کینسر آگاہی مہم 2024؛ نوری ہسپتال میں آگاہی سرگرمی اور واک کا انعقاد

اسلام آباد(ای پی‌آئی) نیوکلیئر میڈیسن، آنکولوجی اور ریڈیوتھراپی انسٹیٹیوٹ (NORI)، جو کہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (PAEC) کا اسلام آباد میں کینسر کا ہسپتال ہے، نے منگل کے روز بریسٹ کینسر سے آگاہی سے متعلق ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر پی اے ای سی کے چیئرمین کی...
آئینی ترمیم کاخیرمقدم میری ذاتی رائے تھی اس سے  وفاقی شرعی عدالت کا کوئی تعلق نہیں،ڈاکٹر مطیع الرحمان

آئینی ترمیم کاخیرمقدم میری ذاتی رائے تھی اس سے وفاقی شرعی عدالت کا کوئی تعلق نہیں،ڈاکٹر مطیع الرحمان

اسلام آباد (ای پی آئی ) چھبیسویں آئینی ترمیم کے خیرمقدم کی پریس ریلیز میری ذاتی رائے تھی اس سے وفاقی شرعی عدالت کا کوئی تعلق نہیں ۔ وفاقی شرعی عدالت کے سینئر ریسرچ ایڈوائز ڈاکٹر مطیع الرحمن نے گذشتہ روز جاری ہونے والی پریس ریلیز کے بعد میڈیا پر وفاقی شرعی عدالت کے...
مائنس جسٹس منصور منصوبہ، مولانا ،عمران خان کاانکار

مائنس جسٹس منصور منصوبہ، مولانا ،عمران خان کاانکار

اسلام آباد ( ای پی آئی) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 26 ویں آئینی ترمیم کا میدان سج چکا ہے.مولانا فضل الرحمن کا گھر مرکز نگاہ ہے ….اندرون خانہ کیا چل رہا ہے اور مائنس جسٹس منصور منصوبہ پر مولانا اوربانی پی ٹی آئی عمران خان کاانکار سنیئے تفصیلات...
راولپنڈی:عدالت کاپنجاب کالج واقعہ کیخلاف احتجاج پرگرفتار77 طلبا کوڈسچارج کرنے کاحکم

راولپنڈی:عدالت کاپنجاب کالج واقعہ کیخلاف احتجاج پرگرفتار77 طلبا کوڈسچارج کرنے کاحکم

راولپنڈی (ای پی آئی ) راولپنڈی کی عدالت نے پنجاب کالج کے گرفتار 77 طالب علموں کوکیس سے ڈسچارج کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیدیا۔ تھانہ ائیرپورٹ پولیس کی جانب سے گذشتہ روزپنجاب کالج میں طالبہ کے ساتھ ہونے والی مبینہ زیادتی کیخلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے والے77گرفتار...