توہین مذہب کیس : خصوصی عدالت نے مجرم کو سزائے موت و عمر قید کی سزا سنا دی

توہین مذہب کیس : خصوصی عدالت نے مجرم کو سزائے موت و عمر قید کی سزا سنا دی

اسلام آباد(ای پی آئی) خصوصی عدالت اسلام آباد نے توہین مذہب کے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ خصوصی عدالت کے جج محمد افضل مجوکا نے توہین مذہب کے کیس میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے الزام ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید اور سزائے موت کا حکم سنا یا ۔ عدالت نے گوجر خان کے...
ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوسکا؛ایف بی آر کو پہلی سہ ماہی میں90 ارب روپے شارٹ فال کا سامنا

ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوسکا؛ایف بی آر کو پہلی سہ ماہی میں90 ارب روپے شارٹ فال کا سامنا

اسلام آباد (ای پی آئی ) ایف بی آر ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام ، پہلی سہ ماہی میں نوے ارب روپے شارٹ فال کا سامنا،، ٹیکس ریونیو میں کمی پر ایک سو تیس ارب روپے کے ہنگامی اقدامات زیر غور،حکومت نے آئی ایم ایف کو تجاویز سے آگاہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر ٹٰکس...
آئی ایس ایس آئی کے زہراہتمام”ایس سی او،علاقائی انضمام ، رابطے کیلئے معاون”  گول میز کانفرنس کا انعقاد

آئی ایس ایس آئی کے زہراہتمام”ایس سی او،علاقائی انضمام ، رابطے کیلئے معاون” گول میز کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد(ای پی‌آئی ) انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے "ایس سی او: علاقائی یکجہتی اور رابطے کے لیے ایک معاون” کے موضوع پر ایک گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا ۔ اس تقریب نے ممتاز ماہرین، سفارت کاروں اور اسکالرز کو علاقائی تعاون،...
حکومت کا آئی پی پیز کا کیپسٹی پیمنٹ کم کرانے کیلئے مذکرات کا دوسرا مرحلہ شروع کرنیکا فیصلہ

حکومت کا آئی پی پیز کا کیپسٹی پیمنٹ کم کرانے کیلئے مذکرات کا دوسرا مرحلہ شروع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی حکومت کی بجلی صارفین پر آئی پی پیز کی کیپسٹی پیمنٹ کا بوجھ کم کرانے کا مشن، آئی پی پیز کی کیپسٹی پیمنٹ کم کرانے کیلئے مذکرات کا دوسرا مرحلہ شروع کرنیکا فیصلہ ۔ ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے میں مذاکرات کیلئے 18آئی پی پیز کی نشاندہی کرلی...
آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ معاہدے کی تفصیلی رپورٹ جاری کرد ی

آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ معاہدے کی تفصیلی رپورٹ جاری کرد ی

اسلام آباد (ای پی آئی )عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )نے پاکستان کے ساتھ معاہدے کی تفصیلی رپورٹ جاری کرد ی ہے ۔ آئی ایم ایف ایف کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نئے قرض پروگرام میں پاکستان کو اصلاحات پر سختی سے عمل درآمد کرنا ہوگا، جبکہ پاکستان کو معاشی...
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ۔  پمز انتظامیہ کا ہسپتال کو ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ۔ پمز انتظامیہ کا ہسپتال کو ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان میں آئندہ ہفتے ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلہ میں پمز انتظامیہ ہسپتال کی انتظامی نے ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے تمام ڈیپارٹمنٹس کے لیے سرکل جاری کر دیا گیا۔جس کے مطابق...