سماء نیوز12 کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 نواز شریف این اے 130 لاہور سے بھی الیکشن لڑیں گے کاغذات جمع مریم نواز پی پی 80 سرگودھا سے بھی قسمت آزمائیں گیں حمزہ شہباز این اے 118 لاہور سے الیکشن لڑیں گے بلاول بھٹو نے این اے 196 قمبر شہزاد کوٹ سے کاغزات جمع کرا دیے خالد مقبول صدیقی این اے 249 کراچی سے...

جیونیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 آٹھ فروری کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات سے متعلق سماعت انتخابات کے بعد کی جائے گی اس وقت درخواستوں پر سماعت کی تو الیکشن پروگرام پر منفی اثرات مرتب ہوں گے ہائی کورٹس نے حلقہ...

92نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 آٹھ فروری کو عوام مہنگائی کا ظلم ڈھانے والوں کا صفایا کر دیں گے عوام کی طاقت سے مسلم لیگ ن فتح حاصل کرے گی نواز شریف کی قیادت میں ایک بار پھر عوام سے تمام وعدے پورے کریں گے صدر مسلم لیگ نون شہباز شریف کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں گفتگو ملاقات میں پارٹی...

سماء نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 خوفناک آگ نے ہنستے بستے گھر میں صف ماتم بچھا دی ایبٹ آباد میں افسوس ناک واقعہ گاؤں تر ھیڑی کے گھر میں آتشزدگی 9 افراد جانبحق کچا مکان زمین بوس مرنے والوں میں خاتون اور آٹھ بچے شامل ریسکیو حکام کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔۔۔ خبر نمبر2 بڑے بڑے سیاسی...
درگاھ لعل شہباز قلندر کے توشہ خانہ سے سونا چوری ہونے کا انکشاف

درگاھ لعل شہباز قلندر کے توشہ خانہ سے سونا چوری ہونے کا انکشاف

نوشہروفیروز(ای پی آئی) درگاھ حضرت لعل شہباز قلند ر کے توشہ خانہ سے ایک کروڑ 23 لاکھ سے زائد مالیت کا سونا چوری ہونے کا انکشاف، مئنیجر اوقاف معطل، مقدمہ درج کرنے کا حکم، تفصیلات کے مطابق سیہون شریف میں حضرت قلندر لعل شہباز کی مزار سے ایک کروڑ 23 لاکھ 72 ہزار کا سونا...
کیا واقعی پی ٹی آئی ہائی جیک ہو چکی ہے؟؟؟ صدیق جان نے سوال اٹھادیئے

کیا واقعی پی ٹی آئی ہائی جیک ہو چکی ہے؟؟؟ صدیق جان نے سوال اٹھادیئے

لگتا ہے کہ قید کاٹنے والے عمران خان اپنوں ہی کی وجہ سے یہ جنگ ہارنے جارہے ہیں اسلام آباد (ای پی آئی ) نجی ٹی وی کے سابق بیورو چیف و صحافی صدیق جان نے پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کی کارکردگی پرتنقید کرتے ہوئے سوالات اٹھا دیئے ہیں ۔ اپنی دو مسلسل ٹوئیٹس میں...