92 نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 خیبر پختون خواہ پولیس کو جدید ہتھیاروں سے لیس کرنے کا فیصلہ نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا ارشد حسین کی زیر صدارت اجلاس میں پولیس حکام کو ہزارہ ڈویژن میں امن وامان بہتر بنانے اور ترقیاتی منصوبوں کی سیکیورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت امن و امان کی صورتحال اولین...

سماء نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 برتھ میں پاکستان پر بدترین شکست کا داغ لگ گیا آسٹریلیا نے قومی ٹیم کو 360 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی بیٹنگ لائن خزاں کے پتوں کی طرح بکھر گئی 450 رنز کے تعاقب میں صرف 89 رنز پر ہتھیار ڈال دیے پانچ روزہ میچ چوتھے دن ہی ختم صرف تین بلے باز ہی ڈبل فگر میں...

جیونیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار دوسری اننگز میں ساڑھےچار سو رنز کے پہاڑ جیسا ہدف حاصل کرنے کی کوشش میں پاکستان کے چار کھلاڑی 48 رنز کے مجموعی سکور پر پویلین لوٹ گئے عبداللہ شفیق اور کپتان شان مسعود دو دو رنز بنا کر چلتے بنے امام...

92 نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 غزہ میں نئی عارضی جنگ بندی کے لیے مذاکرات جاری اسرائیلی موساد کے سربراہ کی قطری وزیراعظم سے ملاقات نئی جنگ بندی اور قیدیوں کے معاہدے سے متعلق بات چیت قطر کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر عارضی جنگ بندی کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں امید...

سماء نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 پاکستان پر شکست کے گہرے بادل دوسرے اننگز میں بھی پاکستانی بلے بازوں کا فلاپ شو 450 رنز کے ہدف تعاقب میں ٹاپ آرڈر پویلین لوٹ گیا کپتان شان مسعود اور عبداللہ شفیق دوسرے اننگز میں بھی ناکام صرف دو دو رنز بنا سکے امام الحق 10 بابرعظم 14 رنز پر ہمت ہار گئے...

اے آر وائی نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

1 کراچی، لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹس پر مسافروں کو بڑی سہولت ملنے کا امکان،پہلے پاکستان کے تین مصرف ترین ایئرپورٹس پر یہ سہولت پیش کی جائے گی۔ ترقی یافتہ ملکوں کی طرح پاکستانی ایئرپورٹس پر بھی ای گیٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ ای گیٹس کی تنصیب کے سلسلے میں متعلقہ...