by عابد علی | دسمبر 11, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ کشمیر کی دنیا میں ایک الگ حیثیت ہے، بھارت کو کوئی اختیار نہیں کہ ایسے فیصلے کرے، پاکستان بھارت کے ایسے اقدام سے بے خبر نہیں، بھارت نے بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں، پاکستان مقبوضہ کشمیر پر بھارتی آئین اور سپریم کورٹ کی...
by عابد علی | دسمبر 11, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 سپریم کورٹ: جسٹس اعجاز الاحسن نے بینچز کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار کردیا۔جسٹس اعجاز الاحسن نے خط میں کہا کہ ججز کمیٹی میں طے ہوا تھا کہ ملٹری کورٹس فیصلے کی اپیل 7ججز سنیں گے، من پسند ججز کے تاثر کو ختم کرنے کیلئے طے ہوا تھاکہ بینچ میں سینیئر ترین 7 ججز کو...
by عابد علی | دسمبر 11, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 جے یو آئی (ف) کا فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلیے ملک بھر میں احتجاج کا اعلان،جے یو آئی (ف) کے رہنما غفور حیدری نے کہا اسرائیل معصوم شہریوں کو طاقت کے بل بوتے پر شہید کررہا ہے، امریکا اور مغربی قوتوں نے تمام حدیں پار کردیں۔مولانا فضل الرحمان سمیت ہمارے...
by عابد علی | دسمبر 11, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
1 اٹک آئل ریفائنری مکمل بند ہونے کا خدشہ،ریفائنری نے 2 پروسیسنگ پلانٹس بند کر دئیے گئے ہیں۔ بروقت اقدامات نہ کرنے پر ریفائنری مکمل بند کردیں گے، اوگرا اس حوالے سے قوانین پر عملدرآمد کرانے میں ناکام رہا ہے، اٹک ریفائنری لمیٹڈ نےنگران وزیرتوانائی اوراوگرا کو خطوط بھی...
by عابد علی | دسمبر 11, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
1 ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دیدی، رقم سے خواتین کے لیے اصلاحات کا پروگرام شروع ہوگا، خواتین کو مائیکرو، اسمال اور میڈیم انٹرپرائززکے لیے قرض تک رسائی بہترہوگی۔ فنانسنگ کی رقم میں 10 کروڑ ڈالر پالیسی قرض ہے اور اس...
by عابد علی | دسمبر 11, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
1 پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کیخلاف حتمی فیصلے سے روک دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس کیخلاف کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت قاضی...