92 نیوز 12  بجے کی  ہیڈ لائنز

92 نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 دہشت گرد اسرائیل کی بمباری غزہ میں ہر رات پہلے سے بدتر مزید سیکڑوں فلسطینی جام شہادت نوش کر گئے شہدا کی تعداد 8 ہزار سے بڑھ گئی شہیدوں میں 36 سو سے زائد بچے شامل 22 ہزار سے زائد زخمی 00 16 لاپتہ ہیں رات کے اندھیرے میں رہائشی آبادیوں پر بمباری خوفناک مناظر...
افغانستان ،24 گھنٹے میں  3 باز زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں خوف وہراس

افغانستان ،24 گھنٹے میں 3 باز زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں خوف وہراس

کابل (ای پی آئی ) افغانستان کے صوبے ہرات میں 24 گھنٹے کے اندر 3 بار زلزلے کے جھٹکوں کے سے عوام دہشت میں مبتلا ہو گئے۔ ہرات میں آنے والے زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ، زلزلہ پیما امریکی ادارے کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ضلع زنداجان سے 19 کلو میٹر دور 10...
دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کو مسلسل چوتھی شکست، سیمی فائنل تک پہنچنے کے امکانات انتہائی کم رہ گئے ، نیوزی لینڈ کی ٹیم جنوبی افریقہ اور سری لنکا سے ہاری تو چانس بنے گا، قومی ٹیم کو نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور بنگلا دیش کو اچھے رن ریٹ سے ہرانا ہوگا، ایسی صورت میں...
جیونیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

جیونیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 غزہ پر اسرائیلی بمباری کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے ، ترکیے کے شہر استنبول میں ملین مارچ نکالا گیا۔ لاکھوں افراد نے عالمی برادری تک آواز پہنچائی ۔ لندن میں بھی بڑا مظاہرہ، ہزاروں افراد کی ریلی ، مظاہرین کے اسرائیلی سفارتخانے تک جانے پر پابندی، انڈونیشیا میں...
دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 اسرائیل غزہ میں ظلم کی انتہا کررہا ہے ، غزہ میں بچوں اور خواتین کو شہید کیاجارہا ہے زمینی حملے سے فلسطینیوں کی شہادت میں اضافہ ہو جائے گا۔ دنیا اسرائیلی حملے رکوانے کے لیے کردار ادا کرے ۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق خبرنمبر2 پنجاب اسمبلی کی بھرتیوں میں مبینہ...
ایکسپریس نیوز6 بجے کی  ہیڈلائنز

ایکسپریس نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹر کورٹ اپیل، سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر، وفاقی حکومت کی اپیل پر سماعت منگل کو ہوگی، چیف جسٹس کی سربراہی میں 5رکنی بینچ سماعت کرے گا، سپریم کورٹ نے وکلا کو نوٹسز جاری کر دئیے ۔ خبرنمبر2 عدلیہ مخالف تقاریر ، قائد ن لیگ کیلئے نئی...