by عابد علی | اکتوبر 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کئے گئے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ گذشتہ ایک سال سے ارشد شریف کے بہیمانہ قتل کے حوالے سے بیہودہ بیانات خاموشی سے سن رہا ہوں۔ یہ نہیں کہ کہنے کو کچھ ہے...
by عابد علی | اکتوبر 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کی درخواست پر سماعت،عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی واٹس ایپ پر بیٹوں سے گفتگو کرانے کا حکم دیدیا ۔ تفصیل کے مطابق سابق...
by عابد علی | اکتوبر 17, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر 1 غزہ میں قیامت کا منظر، مزید 80سے زائد فلسطینی شہید، رفع میں امدادی سامان کے گودام پر اسرائیل کی بمباری، غزہ کو خوراک، بجلی ، پانی اور ایندھن کی فراہمی معطل، اب بھی ہزاروں فلسطینی تباہ عمارتوں کے ملبے تلے دبے ہیں ، شہری ہاتھوں سے ملبہ کھود کر لاشیں اور زخمی...
by عابد علی | اکتوبر 17, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر 1 نوازشریف نیب کا انتقامی کردار ختم کر کے تحفظات دور کریں گے ، ن لیگی قائد کا ایجنڈا معیشت کی بحالی مہنگائی سے چھٹکارا دلانا ہے ۔ وہ پھر سے اداروں کی تعمیر کریں گے بیوروکریسی، ایف بی آر میں اصلاحات لائیں گے۔ کاروبار کرنے میں آسانی پیدا کی جائے گی ۔ پاکستان...
by عابد علی | اکتوبر 17, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر 1 آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی غیر قانونی تارکین وطن کی باعزت واپسی یقینی بنانے کی ہدایت، کور کمانڈرز کانفرنس سے خطاب میں آرمی چیف نے تمام غیرقانونی تارکین وطن کی بے دخلی یقینی بنانے کی ہدایت کی، آرمی چیف نے کہا ذخیرہ اندوزی ، اسمگلنگ مافیاز ، کارٹلز کیخلاف...
by عابد علی | اکتوبر 17, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر 1 آرمی چیف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں 260ویں کور کمانڈر کانفرنس ، فلسطین میں اسرائیلی مظالم پر تشویش کااظہار، آرمی چیف نے کہا فلسطینیوں کو پاکستان کی سفار تی، سیاسی اور اخلاقی حمایت حاصل ہے ۔مقدس مقامات پر قبضے سے متعلق فلسطینیوں کے موقف کیساتھ ہیں ۔ فورسز،...