by عابد علی | ستمبر 24, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) میانوالی سے لاہور جانے والی میانوالی ایکسپریس اسٹیشن پر کھڑی مال بردار گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہو گئے،ٹرینوں کی آمد رفت معطل ۔ تفصیلا ت کے مطابق میانوالی ایکسپریس ٹرین لاہور کے قریب قلعہ ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال بردار گاڑی سے...
by عابد علی | ستمبر 23, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) 9 مئی واقعات ،جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی خواتین رہنماؤں سمیت 9 افراد کی درخواست ضمانت پر لاہور کی انسداددہشت گردی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ضمانتیں منظور کرلیں، انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کی خواتین...
by عابد علی | ستمبر 23, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کی واپسی کو ٹرمپ کارڈ کے طور پر استعمال کرنے اور مینار پاکستان پر استقبالیہ جلسے کی کامیابی کےلئے مسلم لیگ ن کی قیادت نے بڑا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی قیادت نے اپنے قائد نواز شریف کی پاکستان...
by عابد علی | ستمبر 23, 2023 | تازہ ترین, کاروبار
اسلام آباد (ای پی آئی ) ہنگائی اور بجلی کے بوجھ تلے دبی عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیانیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے کا اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نےسہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی تین روپے اٹھائیس پیسے مہنگی...
by عابد علی | ستمبر 23, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
نیویارک(ای پی آئی ) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل میں حصہ لینے سے نہیں روکا گیا تاہم 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان دو...
by عابد علی | ستمبر 23, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) اور رینجرز کے عملے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے لاہور کے نواح میں ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والے ایک اور گروہ کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق پانچ مختلف کارروائیوں کے دوران 183 کلوگرام سے...