پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت 15ستمبر تک ملتوی

پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت 15ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت 15ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت...
سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں سماعت کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں سماعت کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سائفر کیس کی تحقیقات اٹک جیل میں کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت اور...
پی آئی اے نے210 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے لئے اشتہار جاری کر دیا

پی آئی اے نے210 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے لئے اشتہار جاری کر دیا

لاہور( ای پی آئی) پی آئی اے کی جانب سے 210 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کیلئے اشتہار جاری کردیاگیا۔ پی آئی اے میں پائلٹس، فضائی میزبان اور آئی ٹی پروفیشنلزکی کمی کو پورا کرنے کیلئےسپریم کورٹ کی اجازت سے5 سال کے وقفے سے ایک سالہ قابل توسیع کنٹریکٹ پر بھرتیوں کا آغاز...
اگر آئین و قانون پر عمل نہ ہوا تو مسائل مزید گھمبیر ہو جائیں گے،شیخ رشید

اگر آئین و قانون پر عمل نہ ہوا تو مسائل مزید گھمبیر ہو جائیں گے،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں آئندہ 10 دن اہم ہیں اور ان میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ انھوں نے کہا کہ مسئلہ سیاست کا نہیں غربت اور معیشت کا ہے، جو 16مہینے غریب کو ریلیف دینے آئے...
عدالت کو اختیارات کی آئینی تقسیم کو ملحوظِ خاطر رکھنا چاہیے،اٹارنی جنرل

عدالت کو اختیارات کی آئینی تقسیم کو ملحوظِ خاطر رکھنا چاہیے،اٹارنی جنرل

اسلام آباد (ای پی آئی )عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئےاٹارنی جنرل آف پاکستان منصور عثمان اعوان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 184/3 کے بے دریغ استعمال سے کورٹ کا تشخص متاثر ہوتا ہے، سپریم کورٹ کے جوڈیشل اور انتظامی معاملات میں شفافیت کی ضرورت ہے، عام...
پشاور میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ ، ایک اہلکار شہید ،8زخمی

پشاور میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ ، ایک اہلکار شہید ،8زخمی

پشاور(ای پی آئی ) پشاور میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکے سے ایک اہلکار شہید اور 6اہلکاروں سمیت 8افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ریسکیو ترجمان کے مطابق زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا گیا ، زخمیوں میں 6اہلکار...