توشہ خانہ کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کو سپریم کور ٹ میں چیلنج کر دیا

توشہ خانہ کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کو سپریم کور ٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے توشہ خانہ فوجداری کیس جج ہمایوں دلاور کو واپس بھیجنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے ، چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ توشہ خانہ ٹرائل معطل کرے، اسلام آباد...
خیبرپختونخو اکے  مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخو اکے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے شدت 5.4 ریکارڈ شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ مالاکنڈ، سوات، مانسہرہ، تورغر سمیت علاقوں میں زلزلے نے شہریوں کو دہشت میں مبتلا کر دیا، کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی...
بھارتی جارحیت علاقائی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ ہے، آئی ایس پی آر

بھارتی جارحیت علاقائی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ای پی آئی ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے یوم استحصال کشمیر پر خصوصی پیغام میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے کشمیری عوام سے اظہار یک جہتی کیا ہے ، پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے کشمیری شہدا کو عظیم...
اسلام آباد ہائیکورٹ، شیخ رشید کی گاڑیوں کی سپرداری کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ، شیخ رشید کی گاڑیوں کی سپرداری کی درخواست مسترد

اسلام آباد (ای پی آئی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلٹ پروف گاڑیوں کی سپرداری کےلئے دائر درخواست مسترد کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے 8 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا فیصلے میں کہا گیا ہے...
آزاد کشمیر کے دارالحکومت کا اسلام آباد سے زمینی رابطہ ٹوٹ گیا

آزاد کشمیر کے دارالحکومت کا اسلام آباد سے زمینی رابطہ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) لینڈ سلائیڈنگ کے باعث آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کا اسلام آباد سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ جہلم ویلی کاٹ روڈ دلائی کے مقام پرمکمل طور پر بند ہو گئی۔ اسلام آباد سمیت علاقوں سے آزاد کشمیر جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مال...
یومِ استحصال کشمیر  کے موقع پرصدر مملکت، وزیراعظم کاخصوصی پیغام

یومِ استحصال کشمیر کے موقع پرصدر مملکت، وزیراعظم کاخصوصی پیغام

اسلام آباد(ای پی آئی ) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو غیر قانونی طور پر منسوخ کیے چار سال ہوگئے ہیں جس پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیری...