توشہ خانہ کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت میں طلب

توشہ خانہ کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد(ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست...
پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد کا اضافہ نوٹیفکیشن جاری

پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد کا اضافہ نوٹیفکیشن جاری

لاہور(ای پی آئی ) وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کو سرکاری ملازمین کو مناسب ریلیف کی فراہمی کی ہدایت کے بعد کابینہ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد اضافہ کی منظوری دے دی ، جس کے بعد محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبے کے تمام...
شہریار آفریدی رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار

شہریار آفریدی رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار

راولپنڈی(ای پی آئی ) پالستان تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی کو رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا انسداد دہشتگردی عدالت نے شہریار آفریدی کو رہا کردیا تاہم پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں شہریار آفریدی کے خلاف تھانہ نیو...
ایل این جی ریفرنس، احتساب عدالت محفوظ شدہ فیصلہ 9 اگست کو سنائے گی

ایل این جی ریفرنس، احتساب عدالت محفوظ شدہ فیصلہ 9 اگست کو سنائے گی

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے خلاف احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں عدالتی دائر اختیار سے متعلق محفوظ شدہ فیصلہ ایک بار پھر موخر کر دیا ۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلہ سنانے کیلئے 9 اگست کی تاریخ مقرر کر دی ہے ،...
توشہ خانہ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا چیئرمین پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف

توشہ خانہ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا چیئرمین پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف

اسلام آباد (ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس سے متعلق چیئرمین پی ٹی اآئی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ فوجداری...
پنجاب میں عام انتخابات ، سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

پنجاب میں عام انتخابات ، سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب میں عام انتخابات 14 مئی کو کرانے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کا 25 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے ، جاری فیصلے میں کہا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا اختیار نہیں...