by عابد علی | اگست 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی حکومت نے پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کرتے ہوئے ہا ئی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 90 پیسے اور پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے کا اضافہ کر دیا ہے میڈیا پر نشر اپنے بیان میں وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت نے پوری کوشش کی...
by عابد علی | جولائی 31, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف آڈیو لیکس کمیشن کیس میں دائر توہینِ عدالت کی درخواست واپس لینے پر نمٹادی گئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر چیمبر میں سماعت کی۔ جسٹس...
by عابد علی | جولائی 31, 2023 | تازہ ترین, دنیا
ریاض(ای پی آئی)سعودی عرب نے 15محرم الحرام سالانہ غسلِ کعبہ کی تقریب کا اعلان کردیا،جس کے تحت خانہ کعبہ کے فرش کو آبِ زم زم، عرقِ گلاب اورعطر سے دھویا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق سالانہ غسلِ کعبہ کی تقریب کا اہتمام 15 محرم الحرام یعنی 2 اگست کو نمازِفجرکے بعد کیا جائے...
by عابد علی | جولائی 31, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت 5 ستمبر تک ملتوی کردی، سول جج قدرت اللہ نے کیس کی سماعت 5 ستمبر تک ملتوی کردی۔ فریقین کے وکلا کی عدم موجودگی کے باعث سماعت ملتوی کی گئی۔ آئندہ سماعت پر...
by عابد علی | جولائی 31, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
راولپنڈی(ای پی آئی)راولپنڈی پو لیس نے پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما اور سابق وفاقی وزیرشہریار آفریدی کے بھائی فرخ آفریدی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ راولپنڈی پولیس کیطرف سے سابق وفاقی وزیر کے بھائی کے گھر چھاپہ مارا گیا،پولیس نے شہریار آفریدی کے بھائی فرخ آفریدی کو...
by عابد علی | جولائی 31, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)لاہور کے جناح ہاوسپر نو مئی کو ہو نے والے حملے اور جلائو گھیرائو کے کیس میں گرفتار خدیجہ شاہ اور صنم جاوید کو انسداد گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔ سانحہ 9 مئی میں پر تشدد مظاہرے اور توڑ پھوڑ میں گرفتار خدیجہ شاہ اور صنم جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ کی...