by عابد علی | جولائی 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) گولڑہ موڑ کے قریب زیر تعمیر انڈر پاس کی دیوار گر گئی ملبے تلے دب کر 11افراد جا ں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نون کے علاقے ، پشاور روڈ پر افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں گولڑہ موڑ کے قریب ایک دیوار گرنے سے گیارہ افراد جان کی بازی ہارگئے ۔...
by عابد علی | جولائی 19, 2023 | تازہ ترین, دنیا
مکہ مکرمہ(ای پی آئی ) گذشتہ برس کی طرح اس سال بھی یکم محرم الحرام سے شروع ہونے والے نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل نماز عشاء کے بعد شروع کیا گیا جو 3 سے 4 گھنٹوں میں مکمل ہوا۔ غلاف کعبہ ریشم، سونے...
by عابد علی | جولائی 19, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی ) آئندہ 3 ہفتے پاکستان کی سیاست کیلئے انتہائی اہم اور فیصلہ کن ہوں گے جن میں پی ڈی ایم جماعتیں آپس میں دست و گریباں ہوں گی ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کیا ، انھوں...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | تازہ ترین, کھیل
کولمبو(ای پی آئی ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام تک سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 14 رنز بنالیے، پاکستان کی برتری ختم کرنے میں اسے مزید 135 رنز درکار ۔ سری لنکا کے کپتان دیموتھ کرونارتنے 6 اور...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام (ای پی آئی )توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جج پر عدم اعتماد کی درخواست مسترد کرنے اورہونے والی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سماعت کا 4 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ۔عدالت نے اپنے فیصلے میں...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض دور کر دیا ، توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے...