توڑ پھوڑ،جلاؤ گھیراؤ کیس: خیبرپختونخوا سے  1900 سے زائد افراد گرفتار

توڑ پھوڑ،جلاؤ گھیراؤ کیس: خیبرپختونخوا سے 1900 سے زائد افراد گرفتار

پشاور(ای پی آئی) 9 مئی کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے آرمی تنصیبات اور سرکاری املاک پر حملے کر کے توڑ پھوڑ اور جلائو گھیرائو میں ملوث ملزمان کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلہ میں خیبرپختونخوا میں پرتشدد...
25مئی کوسرکاری سطح پریوم تکریم شہدا پاکستان منایا جائے گا

25مئی کوسرکاری سطح پریوم تکریم شہدا پاکستان منایا جائے گا

اسلام آباد(ای پی آئی) حکومت 25مئی کویوم تکریم شہدا پاکستان منائے گی اس دن کو منانے کا مقصد شہدا کی لازوال قربانیوں کی یاد تازہ کرنا ہے، قوم کو پیغام دینا ہے شہدا، ان کی فیملیز اور یادگاروں کا احترام ہر پاکستانی کا فخر ہے۔ 25 مئی کو شہدا پاکستان کی بے لوث قربانیوں کو...
عمران ریاض بازیابی کیس:آئی جی پنجاب کی بازیابی کے لیے مزید مہلت کی استدعا منظور

عمران ریاض بازیابی کیس:آئی جی پنجاب کی بازیابی کے لیے مزید مہلت کی استدعا منظور

لاہور(ای پی آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ اللہ نا کرے، اگر عمران ریاض کو کچھ ہوا تو میں ان سب کے خلاف کارروائی کروں گا۔صحافی عمران ریاض کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت میں آئی جی پنجاب نے عمران ریاض کی بازیابی کے لیے مزید مہلت...
آڈیو لیکس کمیشن :تمام آڈیوز کے ٹرانسکرپٹ، ملوث تمام افراد کے کوائف طلب،

آڈیو لیکس کمیشن :تمام آڈیوز کے ٹرانسکرپٹ، ملوث تمام افراد کے کوائف طلب،

اسلام آباد(ای پی آئی) آڈیو لیکس پر قائم جوڈیشل انکوائری کمیشن نے لیک شدہ آڈیو کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے تمام آڈیوز کے ٹرانسکرپٹ، ملوث تمام افراد کے کوائف طلب کرتے ہوئے کارروائی پبلک کرنے کا اعلان کر دیا۔ آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس کمیشن کے سربراہ اور سپریم...
لاہور ہائیکورٹ :پنجاب کی نگران حکومت کو کام سے روکنے کیلیے درخواست سماعت کیلیے منظور

لاہور ہائیکورٹ :پنجاب کی نگران حکومت کو کام سے روکنے کیلیے درخواست سماعت کیلیے منظور

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کی نگران حکومت کو کام سے روکنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی گئی۔عدالت نے وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ اگر 90روز میں الیکشن نہیں ہوتے تو نگراں حکومت کا...
ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کالعدم قرار، رہا کرنے کا حکم

ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کالعدم قرار، رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کو کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے...