by عابد علی | مارچ 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری اور انکے بھائی فیصل چوہدری سے منسوب مبینہ آڈیو پر فوادچوہدری کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ جمعہ کی صبح سویرے فوادچوہدری اور انکے بھائی فیصل چوہدری سے منسوب ایک آڈیولیک سامنے آئی جس میں مبینہ طور پر فوادچوہدری...
by عابد علی | مارچ 2, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
فیصل آباد(ای پی آئی ) فیصل آباد میں شہری نے روٹھ کرمیکے جانیوالی بیوی کو منانے کے لیے اپنی زبان کاٹ لی ۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے بابر کالونی میں شہری کی بیوی روٹھ کرمیکے چلی گئی تھی، بیوی نے شوہر کے ساتھ واپس آنے کے لیے زبان بندی کی شرط رکھی ، شوہر نے...
by عابد علی | مارچ 2, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک کو معطل کرنے کے بعد اس تحریک میں گرفتاریاں دینے والے رہنمائوں اور کارکنوں کی نظر بندی کو چیلنج کرنے اور رہائی کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، کل جمعہ کے روز درخواستیں دائر کی جائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق...
by عابد علی | مارچ 2, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی ) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ان لوگوں پر تنقید کرنے کے لیے آپ کا حوصلہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ بے رحمانہ لوٹ مار، نااہلی، غلط ترجیحات، ظالمانہ ڈیل جو آپ...
by عابد علی | مارچ 2, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور ( ای پی آئی ) قومی احتساب بیورو ( نیب ) کے دو اہم ڈائریکٹر جنرلز کا تبادلہ کر دیا گیا۔ نیب ہیڈ کوارٹرز نے دونوں افسروں کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی نیب ملتان فیاض قریشی کو ڈی جی نیب سکھر تعینات کر دیا گیاجبکہ ڈائریکٹر جنرل نیب...
by عابد علی | مارچ 2, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (اای پی آئی )پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر وزارت اطلاعات کی قائمہ کمیٹی نے صحافیوں پر تشدد کے معاملے پر فوری نوٹس لے لیا ۔ جمعرات کو اجلاس کے دور ان رکن کمیٹی ناز بلوچ نے کمیٹی کو بتایا کہ دو دن گزرنے کے باوجود صحافیوں پر تشدد کی ایف آئی...