by عابد علی | مارچ 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی نشانات کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی درخواست مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ نواز(ن)کی 4 انتخابی نشان تبدیل کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت درخواست گزار نے کہا کہ ریچھ، بکری، ہرن، گائے سمیت 4...
by عابد علی | مارچ 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کیلے 30 اپریل سے 7 مئی تک تاریخیں تجویز کر دیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں الیکشن کمیشن نے 30 اپریل سے 7 مئی تک پنجاب کے انتخابات کی تاریخیں تجویز کی ہیں۔اس حوالے سے الیکشن...
by عابد علی | مارچ 3, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیاگیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لیے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے رمضان المبارک میں بیکریوں کو رات میں...
by عابد علی | مارچ 3, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ استعفی دیں اور گھر جائیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے پی ڈی ایم حکومت پر وار کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ...
by عابد علی | مارچ 3, 2023 | تازہ ترین, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں گزشتہ روز بڑی کمی کے بعد آج ڈالر 8 روپے 34 پیسے سستا ہو کر 276 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 8 روپے...
by عابد علی | مارچ 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان میں تارکین وطن کو ووٹ کےحق سے بحث طویل عرصے سے چل رہی ہے لیکن تارکین وطن کو ابھی تک نہیں مل سکا. اس حوالے سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پاکستان کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ میں مقدمہ درج کررکھا ہے . جس کی آج سماعت ہوئی ہے...