ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 7 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 7 اہم خبریں

1 لیاقت آباد الکرم اسکوائرکے قریب چائے کے ہوٹل پرفائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا عدیل علی عرف علی بلڈرزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، مقتول ایف سی ایریا لیاقت آباد کا رہائشی اور واٹربورڈ کا ملازم تھا، مقتول پانچ بچوں کا باپ اورایم کیو ایم پاکستان لیاقت آباد...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں

1 سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے سول سرونٹس ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔رانا محمود الحسن کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں سول سرونٹس ترمیمی بل کی منظوری دیدی گئی۔ بل میں گریڈ 17 سے بالا سرکاری افسران پر اپنے اثاثے ظاہر کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔بل...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں

1 وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی۔لاہور بار ایسوسی ایشن کو 5 کروڑ روپے فنڈ دینے کے معاملے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔علی امین گنڈاپور کے خلاف...
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 9 اہم خبریں

دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 9 اہم خبریں

1 تحریک انصاف کا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے بائیکاٹ کا فیصلہ،ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی پارلیمنٹرین کے سرکاری دورے پر پابندی عائد کر دی، بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر کوئی رکن سپیکر کے وفود میں بیرون ملک نہیں جائے گا۔ سپیکر کی جانب سے مدعو...
جیو نیوز ہیڈلائنز شامل 11 اہم‌ خبریں

جیو نیوز ہیڈلائنز شامل 11 اہم‌ خبریں

1 پاکستان کی جانب سے بھارتی طیارے گرانے کے بعد انڈونیشیا کا چین سے J-10 طیارے خریدنے پر غور, پاکستان کی جانب سے جے 10 طیارے سے بھارتی طیارے مار گرانے کو مدنظر رکھیں گے۔نائب وزیر دفاع انڈونیشیا کے مطابق ہماری چین کے ساتھ بات چیت ہوئی ہے اور اس نے ہمیں صرف جے 10 طیارے...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

1 لاہور میں بغیر شناختی کارڈ کےمسافر بس کے ٹکٹ جاری کرنے پرپولیس نےمعروف ٹرانسپورٹر کو گرفتار کرکےریکارڈ قبضہ میں لےلیا۔پولیس کےمطابق کارروائی نیازی اڈا پرکی گئی،معروف ٹرانسپورٹر اور یوٹیوبر مسافروں کو شناختی کارڈ کے بغیر بس کے ٹکٹ فراہم کر رہا تھا،آٹھ جعلی شناختی...