by عابد علی | نومبر 8, 2023 | دنیا
پیرس(ای پی آئی ) بھارت میں پرتشدد انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے منظم نیٹ ورکس کے ذریعے فنڈز جمع کرنے پر فنانشل ٹاسک فورس ( فیٹف) نے تفتیش شروع کر دی ۔ فیٹف کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں منظم نیٹ ورکس انتہا پسند پرتشدد تنظیموں کے لیے سرمایہ اکٹھا کررہے ہیں۔ فیٹف نے...
by عابد علی | نومبر 5, 2023 | دنیا, پاکستان
قطر(ای پی آئی ) جمعیت علاء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قطر میں حماس رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات ،مسئلہ فلسطین پر رہنماؤں میں تفصیلی تبادلہ خیال ہوا، ملاقات میں سیکرٹری جنرل جے یو آئی سندھ مولانا راشد محمود سومرو اور مفتی...
by عابد علی | نومبر 5, 2023 | دنیا
استنبول(ای پی آئی )ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے رابطے ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ میں سب سے زیادہ قصوروار شخص اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ہے، ان کا کہناتھا کہ یورپی یونین غزہ معاملے پر منصفانہ انداز میں بات کرنے میں ناکام...
by عابد علی | اکتوبر 29, 2023 | تازہ ترین, دنیا
ریاض (ای پی آئی )عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپسی پرسعودی عرب میں ٹریفک حادثہ پاکستانی فیملی کے چار افراد جاں بحق ایک زخمی ، میجر ارسلان، فیملی کے ہمراہ قطر سے عمرہ کرنے مکہ مکرمہ پہنچے واپسی پر گاڑی کو حادثہ پیش آگیا. قطر میں تعینات پاکستان آرمی کے میجر ارسلان فیملی...
by عابد علی | اکتوبر 29, 2023 | دنیا
نیویارک (ای پی آئی ) امریکہ کے سابق صدر اور ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں امریکا میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنیوالوں کودھمکی دیدی۔ ریپبلکنز جیوئش اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے والوں کے ویزا...
by عابد علی | اکتوبر 29, 2023 | تازہ ترین, دنیا
کابل (ای پی آئی ) افغانستان کے صوبے ہرات میں 24 گھنٹے کے اندر 3 بار زلزلے کے جھٹکوں کے سے عوام دہشت میں مبتلا ہو گئے۔ ہرات میں آنے والے زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ، زلزلہ پیما امریکی ادارے کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ضلع زنداجان سے 19 کلو میٹر دور 10...