by عابد علی | ستمبر 30, 2023 | دنیا, صحت
لندن(ای پی آئی ) ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق الفاظ سیکھنے کی صلاحیت اور علمی مہارت، دونوں میں کمی کے حامل بچے عام طور پر زیادہ نیند لیتے ہیں۔ جو بچے نیند کے دوران معلومات کو زیادہ مستحکم کرنے میں موثر ہوتے ہیں وہ کم سوتے ہیں جبکہ الفاظ سیکھنے کی...
by عابد علی | ستمبر 30, 2023 | تازہ ترین, صحت, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )پنجاب میںآشوب چشم سے متاثر افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں آشوب چشم کے15ہزار105 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ جس کے بعد صوبے میں آنکھ کی بیماری سے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ کے قریب جا پہنچی ہے۔ محکمہ...
by عابد علی | ستمبر 28, 2023 | صحت, پنجاب
لاہور (ای پی آئی)پنجاب بھر میں ڈینگی کے 139 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت کے مطابق رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے مصدقہ کیسز کی تعداد 4053 ہو گئی ہے۔ محکمۂ صحت کے مطابق لاہور میں ڈینگی کے 54، راولپنڈی میں 45، ملتان میں 12، گوجرانوالہ میں 6، فیصل آباد اور شیخوپورہ...
by عابد علی | ستمبر 27, 2023 | تازہ ترین, صحت, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) پنجاب حکومت نے آشوب چشم کے باعث صوبے بھر میں تعلیمی ادارے 4 روز کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا نوٹیفکیشن جاری ۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارے 28 ستمبر بروز جمعرات سے 2 اکتوبر بروز...
by عابد علی | ستمبر 27, 2023 | صحت, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں تیزی اضافہ جاری ہے محکمہ صحت حکام کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 128 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔ سیکرٹری صحت کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 60 ،راولپنڈی میں 40 ،ملتان میں 10 ،فیصل آباد میں 4 ، گوجرانوالہ...
by عابد علی | ستمبر 25, 2023 | تازہ ترین, صحت, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) آنکھوں کی بیماری کے علاج کے دوران غیر معیاری انجکشن لگنے سے 14 افراد کے بینائی سے محروم ہونے پر غیر معیاری انجکشن استعمال کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں رانا سکندر ایڈووکیٹ نے غیر معیاری آنکھوں کا انجکشن...