by عابد علی | دسمبر 3, 2023 | دنیا, صحت
لندن(ای پی آئی) ہڈیوں اور پٹھوں کے امراض میں خطرناک حد تک اضافہ دی لینسٹ ریوماٹولوگی جرنل میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق اگلے 30 سالوں میں جوڑوں، پٹھوں اور ہڈیوں کے امراض میں 115 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2050 تک دنیا بھر میں ایک ارب...
by عابد علی | اکتوبر 29, 2023 | صحت, پاکستان
لاہور(ای پی آئی ) ڈینگی کے وار جاری 24 گھنٹوں میں پنجاب بھر میں مزید 151کیسز رپورٹ۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق لاہور میں 24گھنٹوں کے دوران 77نئے مریض سامنے آئے، ملتان 22،گوجرانوالہ17،راولپنڈی11، فیصل آباد اور شیخوپورہ میں 5،5مریض رپورٹ ہوئے، سیکرٹری صحت نے کہاکہ...
by عابد علی | اکتوبر 17, 2023 | صحت
بارسیلونا(ای پی آئی ) ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق ڈپریشن سے نمٹنے کے لئے ایک بہت ہی آسان حل ہے جو آپ کی صحت پر خاطرخواہ مثبت اثر ڈال سکتا ہے۔ حالیہ تحقیق جو بارسلونا میں ای سی این پی کی 36 ویں کانگریس میں پیش کی گئی، نے ڈپریشن سے نمٹنے کی ناقابل یقین...
by عابد علی | اکتوبر 14, 2023 | صحت
باسل(ای پی آئی ) ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن بچوں کا ورزش کرنا معمول ہوتا ہے وہ کسی بھی قسم کے تناؤ سے باآسانی نمٹ سکتے ہیں۔ سوئیٹزرلیڈ میں باسل یونیورسٹی کے محققین نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ اسکول کے بچے اگر روزانہ کافی ورزش...
by عابد علی | اکتوبر 7, 2023 | صحت
ہیمبرگ(ای پی آئی ) ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق کھڑکی کے بغیر دفتر میں کام کرنا ٹائپ 2 ذیا بیطس کو بدتر کر سکتا ہے۔ اس حوالے سے تحقیق میں ذیا بیطس میں مبتلا 13 ریٹائرڈ افراد سے دفتر جیسے ماحول میں تقریباً پانچ دن گزارنے کا کہاگیا۔ اس دفترمیں ایک کھڑکی...
by عابد علی | اکتوبر 2, 2023 | صحت, پنجاب
لاہور( ای پی آئی) پنجاب بھر میں گذشتہ 24گھنٹے کے دوران 100 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ۔ سیکرٹری صحت کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 32 ،راولپنڈی میں 44 ،ملتان میں 5 ، فیصل آباد اور مظفر گڑھ میں 2 ،2،گوجرانوالہ میں 7 ،شیخوپورہ ، اٹک، سیالکوٹ، چکوال ،اوکاڑہ، سرگودھا ،...