by عابد علی | مئی 24, 2025 | صحت, غذ١
اسلام آباد (ای پی آئی)ماہرین صحت نے انکشاف کیاہے کہ موٹاپے سے ملکی معیشت کو سالانہ 950 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے اور سال 2030 تک ملک کوموٹاپے سے ہونے والےمعاشی نقصان 2.13 کھرب پہنچنے کا خدشہ ہے. نیشنل پریس کلب اور گیٹز فارما کے اشتراک سے این پی سی ممبران اور انکی...
by عابد علی | مئی 15, 2025 | تازہ ترین, صحت, غذ١, کاروبار
وفاقی حکومت نے 25 مئی سے آم برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ وزارت تجارت نے باقاعدہ سرکلر جاری کیا ہے اس سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ کراپ سیزن2025 سے پیدا ہونیوالے آم 25 مئی2025 سے برآمد کرنے کی اجازت ہوگی۔اس کیلئے ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کی گئی ہے، سرکلر میں...
by عابد علی | اپریل 12, 2025 | صحت, غذ١, ٹیکنالوجی, پنجاب
فیصل آباد(ای پی آئی) نیوکلیئر انسٹیٹیوٹ فار ایگریکلچر اینڈ بیالوجی (نیاب) نے پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں اور کیسٹر بین کی پیداواری صلاحیت کے تناظر میں قومی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ڈاکٹر مسعود اقبال، ممبر سائنس’ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اس موقع پر مہمان...
by عابد علی | نومبر 21, 2024 | تازہ ترین, صحت, غذ١
اسلام آباد(چوہدری شاہد اجمل) فاطمہ فرٹیلائزر نے یو این ڈی پی کے اشتراک سے ایس ڈی جی امپیکٹ فریم ورک پر عمل پیراہونے والی پہلی پاکستانی کمپنی بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ اس حوالے سے دونوں اداروں نے SDGs Impact through Businesses:Sustainability Framework for Fatima...
by عابد علی | نومبر 15, 2024 | صحت, غذ١
اسلامآباد(ای پی آئی) ارادا پاکستان (دی انیشی ایٹو آن رسک ریڈکشن اینڈ ڈیپنڈیبل آلٹرنیٹیو) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اسموک فری اسٹیٹس حاصل کرنے کے لئے سویڈن کے نقش قدم پر چلے جو کہ سرکاری طور پر دنیا کا پہلا اسموک فری ملک بن گیا ہے۔ حکومت کے جاری کردہ نئے سنسنی...
by عابد علی | ستمبر 24, 2023 | صحت, غذ١
ہانگ کانگ(ای پی آئی ) صبح کی ورزش کے حوالے سے ماہرین کی جانب سے ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ صبح ورزش کرنا وزن پر قابو رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ اگرچہ ورزش کے لیے مفید اوقات کے حوالے سے ماہرین میں اختلافِ رائے رہا ہے لیکن نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ...