by عابد علی | اپریل 9, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) کے منافع بخش ادارہ بننے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ الحمدللہ قوم کیلئے ایک اور خوشخبری! پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کو 20 برس میں پہلی مرتبہ...
by عابد علی | اپریل 8, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ۔ آئینی بینچ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت، جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ...
by عابد علی | اپریل 8, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں 9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لئے دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے ٹرائلز چار ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 9 مئی ملزمان...
by عابد علی | اپریل 6, 2025 | اسلام آباد, اسکینڈل, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پیآئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قراردیا ہے کہ شادی سے عورت کی قانونی حیثیت اور خود مختاری ختم نہیں ہوتی۔ باپ کی جگہ بیٹے کی طرح اُس کی شادی شدہ بیٹی کو بھی سرکاری ملازمت پر رکھا جا سکتا ہے اور ایسا نہ کرنا امتیازی سلوک و آئین کے خلاف ہے. سپریم کورٹ کے...
by عابد علی | اپریل 6, 2025 | ٹاپ سٹوریز
ایک وقت تھا جب وزیراعظم عمران خان کی حمایت پر مولانافضل الرحمن کے سٹیج سے مولانا طارق جمیل کو ننگی گالیاں دی گئیں لیکن وقت کا دھارا بدلتے دیر نہیں لگی آج جمعیت علمائے اسلام کو بھی پاکستان تحریک انصاف کا سہارا لیناپڑ رہا ہے.مولاناطارق جمیل آج بھی اپنے موقف پر قائم ہیں...
by عابد علی | اپریل 6, 2025 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کے لئے پنجاب حکومت کی جانب سے دائر درخواستیں سماعت کے لئے مقررکر دیں۔ جی ایچ کیو حملہ کیس کے ملزمان محمد حنیف، ایازعباسی، محمد جہانگیر خان، محمد ابرار، طلعت محمود، کاشف نذیر،...