عمران خان کی نظربندی نے عالمی تشویش کو جنم دیا، ٹویٹر نے عالمی رائے عامہ بتادی

عمران خان کی نظربندی نے عالمی تشویش کو جنم دیا، ٹویٹر نے عالمی رائے عامہ بتادی

اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے اڈیالہ جیل میں قیدسابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے ہونے والی ڈسکشن کی سمری نکالتے ہوئے لکھا ہے کہ سوشل میڈیا پرعمر ان کی رہائی کے مطالبات زور پکڑ رہے ہیں۔ ایکس پر وائرل ہوتی نظرآنے والی اس سمری میں...
سپریم کورٹ میں بھی اتنا ہی  سچ بولا جاتا ہے جتنا معاشرے میں ، جسٹس اطہر من اللہ

سپریم کورٹ میں بھی اتنا ہی سچ بولا جاتا ہے جتنا معاشرے میں ، جسٹس اطہر من اللہ

ڈیرہ غازیخان کے ملزم کا کیس ، جسٹس اطہر من اللہ کے خوفناک ریمارکس اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ اس ادارہ (سپریم کورٹ )میں بھی اتنا ہی سچ بولا جاتا ہے جتناہمارے معاشرے میں بولا جاتا ہے ۔چالیس سال بعد منتخب وزیراعظم کے قتل کا...
اسٹیبلشمنٹ کے سیاست سے دور ہونے تک حالات ٹھیک نہیں ہونگے،حامد خان

اسٹیبلشمنٹ کے سیاست سے دور ہونے تک حالات ٹھیک نہیں ہونگے،حامد خان

اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ممتاز قانون دان سینیٹرحامد خان نے کہا ہے کہ جب تک اسٹیبلشمنٹ آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے آپ کو اس سیاست سے دور نہیں کرے گی تب تک معاملات درست نہیں ہو سکتے۔ حکومت یا اس کے پیچھے موجود اسٹیبلشمنٹ ملک کے اندر...
تختہ الٹنے کے بعد سابق شامی صدر بشارالاسد کے فرار کی داستان

تختہ الٹنے کے بعد سابق شامی صدر بشارالاسد کے فرار کی داستان

شام کے سابق صدربشارالاسد کا اقتدار ختم ہونے کی بعد ایران کی مشرق وسطیٰ میں پوزیشن مزید کمزور ہو گئی ہے اور اسرائیل اس سے بھرپور فائدہ اٹھا رہا ہے اس حوالے سے تفصیلات اور اہم حقائق سامنے آگئے ہیں لیکن پہلے آپ کو بتاتے ہیں بشارالاسد کے شام سے فرار ہونے کی داستان کہ...
ازخودنوٹس کااختیار بند کردیا ہے، جسٹس امین الدین خان

ازخودنوٹس کااختیار بند کردیا ہے، جسٹس امین الدین خان

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ ہم نے ازخودنوٹس لینے کااختیار بند کردیا ہے، درخواست گزارآئین کے آرٹیکل 184-3کے تحت دائر درخواست پر زورنہ دیں اور ہائی کورٹ چلے جائیں۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امین...
نومبرمیں33نئے جبری لاپتہ افراد کی درخواستیں بازیابی کمیشن کوموصول

نومبرمیں33نئے جبری لاپتہ افراد کی درخواستیں بازیابی کمیشن کوموصول

اسلام آباد (عابدعلی‌آرائیں ) پاکستان میں جبری طور پر لاپتہ کئے گئے 33نئے شہریوں کے لواحقین نے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن سے رجوع کیا ہے. دوسری جانب ملک بھر سے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن نے نومبر میں 9 افراد کو ٹریس کرلیا جن میں سے...