by عابد علی | اکتوبر 2, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی 9مقدمات میں منسوخ ضمانتیں بحال کردیں ۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے چئیرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں بحال کرنے کی استدعا منظور کرلی اور...
by عابد علی | ستمبر 21, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعلی عدالتوں کی طرف سے فیصلوں میں طے کئے گئے قانونی اصولوں کے خلاف وفاقی دارلحکومت سے گرفتاریوں پر سیکرٹری وزارت داخلہ کوان خلاف قانون گرفتاریوں میں ملوث پولیس افسران کے خلاف انکوائری کا حکم دیاہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے...
by عابد علی | ستمبر 21, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) معروف اینکر پرسن و صحافی سید طلعت حسین نے سابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے لندن جانے اورنواز شریف کے موجودہ اسٹیبلشمنٹ پر تحفظات کے حوالے سے بڑے انکشافات کئے ہیں ۔ اپنے تازہ وی لاگ میں طلعت حسین نے کہا ہے کہ لندن سے آنے کے 48 گھنٹے کے بعد...
by عابد علی | ستمبر 16, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) سپریم کورٹ آف پاکستان نے13جماعتی پی ڈی ایم حکومت کی طرف سےنیب قانون میں کی گئی ترامیم کو کالعدم قراردینے کا تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے دو ایک کے تناسب سے جاری کیا گیافیصلہ 58صفحات پر مشتمل ہے چیف جسٹس عمر عطابندیال اور جسٹس اعجازالاحسن کی...
by عابد علی | جون 23, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت عدالتی حکم پر 9 مئی کے واقعات میں ملوث زیر حراست ملزمان کا ڈیٹا سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی،...
by عابد علی | جون 21, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ،سابق سینیٹرفرحت اللہ بابرنے کہاہے کہ کسی سویلین کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل نہیں ہوسکتا، پاکستان پیپلزپارٹی کا واضح موقف ہے کہ 9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے لیکن...