by عابد علی | مئی 15, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے کے خلاف دائر نظرثانی اپیل پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کی ۔الیکشن کمیشن...
by عابد علی | مئی 13, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
لاہور (ای پی آئی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا جتھہ دہشت گردوں سے کم نہیں،جناح ہاؤس مکمل طور پر جل چکا، دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، بلوائیوں اور سہولت کاروں کو کوئی رعایت نہ دی جائے اور 72 گھنٹوں میں گرفتارکیا جائے۔ شہباز شریف نے حکم دیا کہ...
by عابد علی | مئی 12, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد کی معروف بزنس ویمن فرح آصف نے کہا ہے کہ ملک ریاض ملک کا سب سے بڑا قبضہ مافیا ہےجس کےسہولت کار اہم عہدوں پر بیٹھے ہوئے ہیں،ملک ریاض نے غنڈے پال رکھے ہیں جو لوگوں کی قیمتی زمینوں پر قبضے کرتے ہیں،لوہی بھیر اور سہالہ کی پولیس قبضہ...
by عابد علی | مئی 12, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے اور 9 مئی کے واقعات کے خلاف مسلح افواج کے ترجمان کے بیان کی تائید و حمایت کی گئی۔ وفاقی کابینہ نے واضح کردیا کہ لاقانونیت میں ملوث عناصر کے خلاف قانون نافذ کرنے...
by عابد علی | مئی 11, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کے سینئر رہنمائوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ سینیٹر اعجاز چودھری کو گلگت ہاؤس اسلام آباد سے گرفتار کرلیاگیاہے ۔ پارٹی ذرائع کاکہناہے کہ پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز گلگت ہاؤس...
by عابد علی | مئی 10, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) سپریم کورٹ آف پاکستان کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے درمیان بھی اختلاف سامنے آ گیا؟ اسلام آباد کی عدالت عالیہ کے فاضل جج جسٹس محسن اختر کیانی کی ہدایت پر 2 ججز کی رائےویب سائٹ پر جاری کرنے کے بعد ہٹا دی گئی۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ...