by عابد علی | مئی 28, 2025 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان اس لیے رہا نہیں ہو رہے کیونکہ عمران خان نے اکیلے رہا نہیں ہونا بلکہ عمران خان کی رہائی کے ساتھ ہی ملک نے غلامی سے آزاد ہونا ہے ۔ ملک کی خودداری ، غیرت ، عزت نے بحال ہونا ہے ۔ ملک نے...
by عابد علی | مئی 27, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی ٹرانسفر سے متعلق کیس کی سماعت ،اتارنی جنرل کے دلائل مکمل ، سماعت 29 مئی تک ملتوی ۔تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔...
by عابد علی | مئی 23, 2025 | اسکینڈل, ٹاپ سٹوریز
کراچی (عابدعلی آرائیں) نیب نےبحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کے گرد گھیرا تنگ کردیا ، تفتیشی ٹیم نے بحریہ ٹاؤن کراچی میں چھاپہ کے دوران سو کے قریب قیمتی گاڑیاں قبضہ میں لے لیں ذرائع کا کہنا ہے کہ بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف نیب نے مبینہ طور پر کارروائیاں تیز کر دی ہیں اس...
by عابد علی | مئی 23, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )وفاقی سیکرٹری داخلہ محمد خرم آغا اور ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا، جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال، بھارتی اقدامات اور حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔...
by عابد علی | مئی 23, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان کو رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ جولائی تا اپریل میں 6 ارب ڈالر سے زائد کی بیرونی مالی معاونت موصول ہوئی، ذرائع کے مطابق اقتصادی امور ڈویژن اور دیگر سرکاری ذرائع سے حاصل شدہ دستاویزات کے مطابق مالی سال کے مجموعی ہدف 19.39 ارب ڈالر کے...
by عابد علی | مئی 19, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
راوپنڈی (ای پی آئی ) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے ترکیہ کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ دہشتگردی کا شکار ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنوری 2024 سے اب تک ملک میں 3700 سے زائد...